کن کن علاقوں میں سکول نہیں کھل سکیں گے؟حکومت نے دوٹوک فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پارلیمانی سیکرٹری ہیلتھ نوشین حامدکاکہناہے کہ زیادہ کیسز والے علاقوں میں سکولز ابھی نہیں کھل سکیں گے ۔نجی ٹی وی کے مارننگ پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پارلیمانی سیکرٹری ہیلتھ نوشین حامد نے کہاہے کہ ایس او پیز پر عملدرآمد کے مثبت […]

سرکاری ملازمین کی ساری خوشیاں دھری کی دھری رہ گئیں، سپریم کورٹ نے بڑا جھٹکا دیدیا

پشاور(پی این آئی)سپر یم کورٹ نے خیبرپختونخواہ کے مختلف محکموں کے ملازمین کی مستقلی سے متعلق پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیاہے۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق خیبرپختونخواکے مختلف محکموں کے ملازمین کی مستقلی کے فیصلے پر صوبائی حکومت نے ہائیکورٹ […]

تعلیمی اداروں کو عیدالفطر تک بند کرنے کا فیصلہ، طلبا اور والدین کیلئے بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی )صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ پنجاب کے 13 اضلاع میں پہلی سے آٹھویں جماعت تک تمام تعلیمی ادارے عید الفطر تک بند رہیں گے جن میں لاہور ،راولپنڈی ، گجرات ، گوجرانوالہ، ملتان ، بہاولپور […]

ضمنی الیکشن سے قبل تحریک انصاف کو بڑا دھچکا لگ گیا

اسلام آباد(پی این آئی) الیکشن کمیشن نے صوبائی اسمبلی کے حلقہ 84خوشاب میں ضمنی انتخاب کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کی رکن قومی اسمبلی جویریہ ظفر نوٹس جاری کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف […]

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ تیسرا ایک روزہ فیصلہ کن میچ، قومی ٹیم میں کون کونسی تبدیلیوں کا امکان ہے؟ بڑی خبر آگئی

سنچورین(پی این آئی)جنوبی افریقہ اور پاکستان کے درمیان تیسر ا اور فیصلہ کن ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن ایک بجے شروع ہوگا۔جو بھی ٹیم میچ جیتے وہ سیریز بھی جیت جائے گی ،تین میچوں پر مشتمل ون […]

شیخ رشید کی پی ڈی ایم سے متعلق بڑی پیشنگوئی پوری ہو گئی

راولپنڈی(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کو تو چھوڑیں مسلم لیگ(ن) بھی استعفے نہیں دے گی، کون سی پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)؟ کیسی پی ڈی ایم؟‘ میں تو پہلے ہی ان کی موت کی پیشگوئی کرچکا تھا،عوامی […]

ن لیگ کو آصف علی زرداری کی کس بات پر غصہ ہے؟ لیگی رہنما نے اندر کی بات بتا دی

کراچی (پی این آئی)مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف کے ترجمان محمد زبیر نے کہا ہے کہ آصف زرداری کی جانب سے نواز شریف کی واپسی کے حوالے سے بات نامناسب تھی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئےسابق گورنر سندھ محمدزبیرنےکہاکہ ہم نہیں چاہتے کہ […]

فردوس عاشق اعوان کی وکٹ اڑا لی گئی

لاہور(پی این آئی)وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان پہلی ہی گیند پر کلین بولڈ ہوگئیں۔فردوس عاشق اعوان بیشتر اوقات مختلف کھیلوں کے میدانوں میں اپنا لوہا منواتی نظر آتی ہیں۔ ان کو متعدد بار کرکٹ، فٹ بال اور دیگر کھیلوں میں […]

ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن سے متعلق عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

کراچی (پی این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے حکومت سندھ کو وارننگ جاری کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں حکومت سند مت سندھ کی جانب سے ریٹائر ملازمین کی پنشن ادا نہ کیے جانے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت […]

اگلے وزیراعظم شفقت محمود ہوں گے، وفاقی وزیر تعلیم کی مقبولیت میں اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا وائرس کی تیسری خطرناک لہر کی وجہ سے ملک بھر میں تعلیمی اداروں پر نئی پابندیاں عائد کرنے کے بعد وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود ایک مرتبہ پھر ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں […]

پاکستان کا اہم ترین سرکاری اداراہ جس میں ملازمین کو مستقل کرنے کی پالیسی بالکل ہی ختم کر دی گئی

سکھر(پی این آئی) وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے پاکستان ریلوے کا قانون تبدیل کرتے ہوئے ملازمین کو مستقل کرنے کی پالیسی ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔سکھرمیں چیمبر آف کامرس کے وفد سے ملاقات اور سلیپر فیکٹری کے دورے کے موقع پر میڈیا سے […]

close