اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے نویں سے بارہویں تک کلاسیں 19 اپریل سے شروع کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں پریپ سے آٹھویں جماعت تک تعلیمی ادارے 28 اپریل تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا […]
لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کا حصہ نہیں بنے گی، عمران خان خود اپنے آپ کو مارے گا،عمران خان کا ووٹ بنک مسلسل گر رہا ہے،لیکن عمران خان کے چارپانچ قریبی دوست حکومت گرانا چاہتے ہیں۔ سینئر صحافی […]
ویانا(پی این آئی)آسٹرین وزیراعظم سبسٹین کرس پریس کے سامنے حاضر ہوئے اور سابق وفاقی وزیر برائے صحت روڈولف انشوبر کے استعفیٰ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ سماجی اور صحت کے وزیر روڈولف انشوبر نے صحت کی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دے دیا ہے […]
خوشاب(پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف نے پی پی 84 میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے لئے اپنا امیدوار بدل دیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پہلے یہ ٹکٹ گل اصغر خان کو دیا گیا تھا،تاہم انتخابی نشان الاٹ ہونے سے چند […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے اسٹوڈنٹ ویزا فیس میں کمی کا فیصلہ کرلیا ہے، سیاحتی اور میڈیکل ویزے کو بھی آسان کیٹگری شامل اورفیس میں کمی کی جارہی ہے، ڈپلومیٹ اور […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کی جہانگیر ترین کے معاملے پر قریبی ساتھیوں سے مشاورت ہوئی ہے۔9 اپریل کی ملاقات میں دو وفاقی وزرا اور وزیر اعلی پنجاب موجود تھے۔دونوں وفاقی وزراء کا تعلق جنوبی پنجاب سے ہے اور ایک جہانگیرترین کے مخالف […]
لاہور(پی این آئی) حکومت اورعسکری قیادت کےمعاملات پہلے والےپیج پر نہیں، وزیراعظم اورآرمی چیف کے درمیان کیا بات ہوئی پتا نہیں،لیکن کچھ دن پہلے ایک اہم ترین ادارے میں بات ہوئی ”کہ فلاں بندہ ہمیں کیابلیک میل کرنے لگ پڑا ہے، ہر تیسرے دن کہتا […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب پولیس کے اہلکاروں اور افسران کی چھٹیاں تاحکم ثانی منسوخ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے کے مختلف اضلاع میں جاری مظاہروں کے باعث اہم فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی حکومت کے احکامات پر پنجاب پولیس کے تمام اہلکاروں اور افسران […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں24 گھنٹوں کیلئے موبائل سروس معطل کردی گئی، فیض آباد، روات ودیگرعلاقوں میں موبائل سروس معطل رہے گی، موبائل سروس وزارت داخلہ کے احکامات کے بعد بند کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کے […]
اسلام آباد (پی این آئی)نجی ٹیلی ویژن چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ معافی کس بات کی مانگیں، پیپلزپارٹی مضحکہ خیزباتیں نہ کرے۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام […]
لاہور (پی این آئی) ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و کالم نگار سہیل وڑائچ نے اپنے حالیہ کالم میں کہا کہ ہر ضمنی انتخاب میں اہلِ سیاست کے لئے کئی سبق پوشیدہ ہوتے ہیں۔ ڈسکہ ضمنی انتخاب کے نتائج […]