پاکستان کی تاریخ ساز فتح، ٹیم کا وہ واحد کھلاڑی جس نے روزہ رکھ کر میچ کھیلا

سنچورین (پی این آئی ) قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انکشاف کیا ہے کہ محمد رضوان نے تیسرا ٹی 20 میچ روزہ رکھ کر کھیلا ۔میچ کے بعدگفتگو کر تے ہوئے بابراعظم کا کہنا تھا کہ محمد رضوان کی اننگز بہت اچھی تھی، […]

ریٹائرڈ ملازمین کیلئے خوشخبری آگئی، آئندہ مالی سال 22-2021ء کے لیے بجٹ کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال 22-2021ء کے لیے بجٹ کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ مالی سال 22-2021ء میں بجٹ کا کُل حجم 8 ہزار ارب روپے سے زیادہ کا ہوگا۔آئندہ مالی سال کا بجٹ 3 […]

اپوزیشن اتحاد کیلئے بڑا دھچکا، پیپلزپارٹی حکومت کی اتحادی بننے جارہی ہے؟ سینئر تجزیہ کار کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر تجزیہ کار ایاز خان کا کہنا ہے کہ نظرثانی کا سوال ختم ہوگیا ہے اور انہوں نے کہا ہے کہ ہماری طرف سے انکار ہی سمجھے۔اگرچہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ بیان بازی سے پرہیز کریں لیکن […]

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو سستے رمضان بازارکا دورہ کرنا مہنگا پڑ گیا، خواتین نے کھری کھری سنا دیں

لاہور(پی این آئی)وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو رمضان بازار شادمان کا دورہ کرنا مہنگا پڑ گیا ،اپوزیشن کے “لتے “لینے والی معاون خصوصی کو بازار میں خریداری کے لئے آنے والی خواتین نے کھری کھری سنا دیں اور مہنگائی پر […]

بٹ کوائن کی قیمت میں 63ہزار ڈالرز سے تجاوز کر گئی، پاکستانی روپے کی قیمت کتنی بنتی ہے؟

لاہور (پی این آئی) رواں برس بٹ کوائن کی قیمت میں 116 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بٹ کوائن کی قیمت ایک مرتبہ پھر 63 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ پاکستانی روپوں میں ایک بٹ […]

حکومت نے گندم اور آٹے پر عائد بڑی پابندی ہٹا دی، فلور ملز کو اجازت دیدی گئی

لاہور(پی این آئی )پنجاب حکومت نے گندم اور آٹے کی بین الصوبائی نقل و حمل پر پابندی ختم کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب نے گندم اور آٹے کی نقل و حمل اور اوپن مارکیٹ خریداری کی پالیسی تبدیل کردی ہے جس کے تحت گندم […]

تیز آندھی اور موسلادھار بارشوں کا سلسلہ شروع ہونیوالا ہے، گرمی سے ستائے روزہ داروں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

لاہور (پی این آئی) رمضان المبارک کے دوران اللہ کی رحمت برسے گی، موسم ٹھنڈا ہو جائے گا، پنجاب میں آئندہ چند روز کے دوران تیز آندھیوں اور موسلادھار بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا الرٹ جاری۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب […]

یکم رمضان کو سونے کی قیمت میں کتنا اضافہ ہو گیا؟خریداروں کیلئے بری خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) یکم رمضان المبارک کو پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے بڑھ گئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان بھر کے صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونا 500 روپے کے اضافے کے بعد ایک لاکھ دو […]

شہباز شریف کی ضمانت منظور، اسلام آباد ہائیکورٹ سے نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کیلئے بھی بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی احتساب عدالت سے نیب ریفرنس میں سزاؤں کے خلاف اپیلیں 28 اپریل […]

وفاقی کابینہ میں مزید کونسی بڑی تبدیلیاں ہونیوالی ہیں؟ وزیراعظم عمران خان نے خاموشی توڑ دی

سرگودھا (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ طاقتور کو قانون کے کٹہرے میں لانے سے حالات بہتر ہوئے،وفاقی کابینہ میں کچھ روز میں دو تین تبدیلیاں ہوجائیں گی۔ وزیراعظم عمران خان نے سرگودھا میں کم لاگت گھروں کی تعمیر کے منصوبے […]

طاقتور کو قانون کے کٹہرے میں لایا گیا تو حالات بہتر ہوئے، وزیراعظم عمران خان نے جہانگیر ترین کے حوالے سے واضح موقف دیدیا

سرگودھا (پی این آئی) جہانگیر ترین کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ طاقتور کو قانون کے کٹہرے میں لانے سے حالات بہتر ہوئے،میں کیا کرتا انہوں نے کارٹل بنا کر عوام کو لوٹا ہے ، کسی کو تحفظات ہوں تو بات […]

close