ڈالر کی بریکیں فیل، مسلسل اوپر جانے لگا، امریکی کرنسی نے روپے کو بری طرح روند ڈالا

کراچی (پی این آئی )انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں آج پھر سے ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 33 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 153 روپے 22 پیسے […]

’ کسی کو این آر او نہیں دوں گا، ان سب ڈاکوؤں کو قانون کے نیچے لاؤں گا‘ وزیراعظم عمران خان کا دوٹوک اعلان

پشاور ( پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے پشاور میں صنعتی ورکرز کیلئے کم لاگت فیملی فلیٹس کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سارے مافیا اکٹھے ہو کر این آر او مانگ رہے ہیں ، میں کسی کو این […]

کن کن ممالک کے شہریوں کی پاکستان آمد پر پابندی برقرار رہے گی؟ سی اے اے نے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا

کراچی(پی این آئی) سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے)مسافروں کیلئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق نئے سفری ہدایت نامے میں سی اے اے کی 80 فیصد پروازوں پر مسافر لے کر پاکستان آنے کی پابندی برقرار رکھی گئی ہے،80 فیصد پروازوں […]

رنگ روڈ اسکینڈل، زلفی بخاری نے خود ہی استعفیٰ نہیں دیا بلکہ۔۔اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) رنگ روڈ کرپشن سکینڈل پر زلفی بخاری کے استعفے کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی ہے۔ذرائع کے مطابق معاون خصوصی زلفی بخاری نے رضاکارانہ طور پر استعفیٰ نہیں دیا بلکہ وزیراعظم نے ان سے استعفیٰ مانگا۔تحقیقاتی رپورٹ میں نووا […]

کابینہ میں اختلافات شدت اختیار کرگئے، اسپیکر اسمبلی سمیت ناراض وزرا نے مستعفی ہونےکا فیصلہ کرلیا

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کابینہ میں اختلافات شدت اختیار کرگئے ہیں اور اسپیکربلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو سمیت ناراض وزرا نے مستعفی ہونےکا فیصلہ کرلیا ہے۔سپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو و دیگر وزرا چند دنوں میں استعفے دیں گے،اسپیکربلوچستان اسمبلی و دیگر وزرا نے وزیراعلیٰ […]

اسمبلیاں تحلیل ہونے کا خدشہ؟ جہانگیر ترین گروپ نے وزیراعظم کو کیا دھمکیاں دیدیں؟ حکومتی حلقوں میں ہلچل

لاہور(پی این آئی) اسمبلیاں تحلیل ہونے کا خدشہ، جہانگیر ترین گروپ کے اراکین اسمبلی کا مستعفی ہونے کا عندیہ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے اپنے ہم خیال اراکین اسمبلی کے ہمراہ اپنی حکومت کیخلاف باقاعدہ بغاوت کر دی ہے۔ جہانگیر […]

گرمی سے ستائے شہریوں کیلئے خوشخبری، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔تاہم بالائی خیبر پختونخوا،بالائی پنجاب،کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی/ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکا ن ۔بدھ کے روز کشمیر میں تیز […]

نواز شریف کتنی رقم اداکرکے بیرون ملک گئے ؟کس عرب ملک نے ڈیل کروائی؟ تہلکہ خیز انکشافات

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف لمبے عرصے سے لندن میں مقیم ہیں۔وہ پاکستان سے علاج کی غرض سے بیرون ملک گئے تاہم کچھ عرصے بعد وہاں سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا۔حکومت ہر حال میں نواز شریف کو واپس […]

جہانگیر ترین گروپ کی عمران خان حکومت کیخلاف باقاعدہ منظم بغاوت، قومی اور پنجاب اسمبلی میں اپنے پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیے گئے

لاہور(پی این آئی) تحریک انصاف کی حکومت کیخلاف باقاعدہ بغاوت، جہانگیر ترین گروپ قیام کا باقاعدہ اعلان۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے اپنے ہم خیال اراکین اسمبلی کے ہمراہ اپنی حکومت کیخلاف باقاعدہ بغاوت کر دی ہے۔ جہانگیر ترین گروپ […]

جہانگیر ترین مجھ سے زیادہ عمران خان کے مزاج کو سمجھتے ہیں، جہانگیر ترین کے پاور شو کے بعد شاہ محمود قریشی کاشدید ردِ عمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی )وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین مجھ سے زیادہ عمران خان کے مزاج کو سمجھتے ہیں، عمران خان کسی بھی دباومیں نہیں آئیں گے،انہیں دھمکایا نہیں جاسکتا،اختلافات ہوتے ہیں مگر انداز درست ہونا چاہیے۔نجی نیوز چینل […]

گوادر کے ریونیو ریکارڈ میں کروڑوں روپے کا غبن پکڑا گیا، سرکاری اراضی کوڑیوں کے بھائو فروخت، نیب ایکشن میں آگئی

گوادر کے ریونیو ریکارڈ میں کروڑوں روپے کا غبن پکڑا گیا،سرکاری اراضی کوڑیوں کے بھائو فروخت،نیب ایکشن میں آگئی گوادر (پی این آئی)گوادر کے ریونیو ریکارڈ میں کروڑوں روپے کے غبن کا انکشاف، ملزمان نے سرکاری اراضی کوڑیوں کے بھاؤ بیچ ڈالی، نیب کا سرکاری ملازمین سمیت […]

close