کراچی (پی این آئی)سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہےکہ سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اپنی انتخابی مہم کا تھوڑا بہت مومنٹم بنالیا ہے، 8 فروری کو ووٹر ٹرن آؤٹ 50 فیصد تک پہنچ گیا تو (ن) لیگ کیلئے 100نشستیں حاصل […]
اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ انتخابی مہم کا وقت آج رات 12 بجے ختم ہو جائے گا۔ اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن فوری کارروائی کرے گا، […]
کوئٹہ (پی این آئی) پاکستان میں پھر زلزلہ ۔۔۔ بلوچستان کے علاقے خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت4.4ریکارڈ کی گئی ،ریکٹر سکیل پر زلزلے کی گہرائی 24کلومیٹرریکارڈ کی گئی جبکہ مرکز خضدار سے […]
لاہور(پی این آئی) عام انتخابات کے پُرامن انعقاد کے لیے پاک فوج کے دستے پنجاب بھر سے مختلف اضلاع میں الیکشن ڈیوٹی کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔ عام انتخابات کے پُرامن انعقاد کے لیے پاک فوج کے چاق و چوبند دستے لاہور، ملتان، اوکاڑہ، بہاول […]
شانگلہ(پی این آئی) پی کے 29 شانگلہ ٹوسے پیپلز پارٹی کے امیدوار زین اللہ خان اور پی کے 30 شانگلہ تھری سے آزاد امیدوار پرویز خٹک ن اپنے کارکنوں سمیت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت کا اعلان کردیا اور این اے 11 […]
سجاول (پی این آئی) سجاول اور سیہون سے الیکشن ڈیوٹی سے غیر حاضر سرکاری ملازمین کو گرفتار کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ سجاول کے حلقے پی ایس 74 سے انتخابات کی ڈیوٹی سے غیر حاضر 300 سے زائد اہلکاروں کے وارنٹ گرفتاری جاری کر […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ اور ضلعی عدالتوں میں 8 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے تحت عام انتخابات کے روز […]
میرپور خاص (پی این آئی) پیپلز پارٹی کے صوبائی اسمبلی کے امیدوار ذوالفقار شاہ کی گاڑی پر میر پور خاص میں گولیاں برسا دی گئیں۔ سید ذوالفقار شاہ پیپلز پارٹی کی سندھ اسمبلی کی نشست کیلئے حلقہ پی ایس 46 سے انتخاب لڑ رہے ہیں، […]
لاہور (پی این آئی) اسٹیبلشمنٹ کو اعتماد ہے کہ نواز شریف ملک کومعاشی بھنور سے نکال سکتے ہیں، کوئی متبادل نہیں بچا ،نواز شریف چوتھی بار وزیراعظم بننے جارہے ہیں، عمران سے بہتر ہونگے۔ برطانوی اخبار اور تھنک ٹینک نے اپنے تجزیوں میں اہم “سیاسی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما عامر مغل کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی سے متعلق کیس میں درخواست ضمانت خارج کر دی گئی۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں تحریک انصاف کے رہنما عامر مغل کی دفعہ 144 کی […]
ہردا (پی این آئی) وسطی بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ہردا میں پٹاخوں کی فیکٹری میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک جبکہ 80 زخمی ہوگئے۔ دھماکے کی شدت سے اردگرد کی دیگر دس عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا، زخمیوں کو […]