لاہور (پی این آئی) عام انتخابات 2024، اب تک آزاد امیدوار 55 نشستوں پر برتری حاصل کرنے میں کامیاب۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل جی جی این نیوز کے مطابق اب تک قومی اسمبلی کی 100 نشستوں کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج […]
اسلام آباد (پی این آئی) عام انتخابات کےغیر حتمی غیر سرکاری نتائج موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ این اے 47 (NA47) اسلام آباد سے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوارشعیب شاہین 4768ووٹ لے کر آگے ہیں، […]
لاہور (پی این آئی) آج مکمل ہونے والے انتخابات کے نتیجے میں نواز اور شہباز شریف لاہور کی نشست پر دوسرے نمبر پر ہیں جبکہ ان کےمد مقابل پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ امیدوار اب تک کی گنتی کے مطابق پہلے نمبر پر ہیں […]
اسلام آباد (پی این آئی) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہےہے کہ ملک بھر میں انتخابات 100 فیصد صاف شفاف ہوئے ہیں، پورے پاکستان میں کسی ووٹر کو نہیں روکا گیا۔ یقین ہے ان انتخابات کے نتائج کو تسلیم کیا جائے گا۔الیکشن […]
راولپنڈی (پی این آئی )قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 53 سے اب تک موصول ہونیوالےغیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان پیچھے ہیں۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق این اے 53 سےتحریک انصاف کے حمایت […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سرد رہے گا۔ بالائی پنجاب میں سرد ہوا ئیں چلنے کا امکان ہے ۔ شمال مشرقی پنجاب میں چند […]
وزیر آباد (پی این آئی) وزیرآباد سے صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی 35 سے پاکستان تحریک اںصاف کے حمایت یافتہ امیدوار چوہدری محمد یوسف نے الیکشن سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا۔ محمد یوسف نے انتخابات سے دستبرداری کا اعلان ایک ویڈیو پیغام کے […]
کراچی(پی این آئی)عام انتخابات کے لیے ووٹنگ شروع ہونے سے چند گھنٹے قبل کراچی کے علاقے گلشن اقبال حاجی لیمو گوٹھ میں ہونے والے دھماکے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں خاتون اور بچے سمیت 3 افراد جاں بحق ہوئے، […]
سینٹیاگو (پی این آئی) چلی کے سابق صدر سیبسٹین پنیرا ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 74 سالہ سیبسٹین پنیرا اور تین دیگر افراد کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر جنوبی چلی کی جھیل میں جا گرا۔ رپورٹ میں […]
لاہور (پی این آئی) فیصل واوڈا کی پیشن گوئی کے مطابق الیکشن کے بعد آزاد ارکان کنگ میکرز ہوں گے، نواز شریف نے وزیر اعظم بننے کی ضد کی تو ان کی حکومت 6 ماہ ہی چلے گی، باپ بیٹی نواز شریف اور مریم نواز […]
اسلام آباد (پی این آئی) نگران حکومت کا بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جیل سے منظرعام پر آنے والی تصویر پر ردِعمل آیا ہے۔ نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت جو بھی ضروری کارروائی ہو گی ، کرے […]