ووٹوں کی دوبارہ گنتی، پی ٹی آئی اُمیدوار کامیاب

لوئر دیر (پی این آئی) خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 17 لوئر دیر میں دوبارہ گنتی کے بعد تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزادامیدوار عبیدالرحمان کامیاب ہوگئے۔ آزادامیدوارعبیدالرحمان کی درخواست پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی گئی، ریٹرننگ آفیسر کے مطابق دوبارہ گنتی […]

لاہور سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہونیوالا پی ٹی آئی کا آزاد امیدوار مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگیا

لاہور (پی این آئی) لاہور سے منتخب ہونیوالے رکن قومی اسمبلی وسیم قادر نے ن لیگ میں شمولیت کااعلان کردیا ہے۔ وسیم قادر لاہور کے حلقہ این اے 121 سے روحیل اصغر کو شکست دے کر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے ہیں، اس موقع پر […]

الیکشن جیتنے والے آزاد امیدوار نے ن لیگ میں شمولیت کی تردید کر دی

لاہور (پی این آئی) آزاد حیثیت میں صوبائی حلقہ پی پی 280 سے رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہونے والے سردار شہباب الدین سہڑ نے چھینہ گروپ سے تعلق کی تردید کرتے ہوئے ن لیگ میں شمولیت کی خبر جھوٹ قرار دے دی۔ اپنے ایک بیان […]

پاکستانی عوام نے عمران خان پر اعتماد کیا، محمود خان اچکزئی کا اعتراف، نواز شریف کو صاف جواب دیدیا

کوئٹہ (پی این آئی) پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ عوام نے عمران خان پر اعتماد کیا ہے۔ نواز شریف سے معذورت کرتا ہوں میں ایسے پارلیمنٹ کا حصہ نہیں بن سکتا. میں نے PDM کے سٹیج پر […]

مریم نواز کا مدِمقابل پی ٹی آئی اُمیدوار بھی گرفتار

لاہور (پی این آئی ) لاہور پولیس نے مریم نواز کے خلاف الیکشن لڑنے والے پی ٹی آئی کے آزاد امیدوار شہزاد فاروق کو گرفتار کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 119 کے انتخابی نتائج میں مبینہ تبدیلی […]

زوردار دھماکہ، کتنے افراد جاں بحق ہوئے؟ افسوسناک خبر آگئی

لوئردیر (پی این آئی) زوردار دھماکہ، لوئر دیر میں زوردار دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ دھماکہ لوئر دیر کے علاقے شگوکس میں ہوا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی، دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد […]

عمران خان کیخلاف غداری کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا

اسلام آباد ( پی این آئی) عمران خان کیخلاف غداری کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا، چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ آئندہ ہفتے کیس کی سماعت کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف […]

پہلا آزاد اُمیدوار جو پیپلزپارٹی میں شامل ہوگیا

کراچی (پی این آئی) جیکب آباد کے حلقہ پی ایس 3 گڑھی خیرو پر کامیاب آزاد امیدوار ممتاز حسین جکھرانی نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ ممتاز جکھرانی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میں پیپلز پارٹی میں 40 سال سے ہوں اور […]

تحریک انصاف کی ’بلے‘ کے بغیر قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں کی ٹرپل سنچری ہوگئی

لاہور (پی این آئی) قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر پی ٹی آئی کی ٹرپل سینچری، تحریک انصاف مجموعی طور پر قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی 300 یا اس سے زائد نشستیں حاصل کرنے والی واحد جماعت بن گئی۔ اب تک سامنے آنے والے […]

پی ٹی آئی امیدواروں کی الیکشن میں واضح برتری، سینئر سیاستدان نے عمران خان کی رہائی کا مطالبہ

لاہور (پی این آئی) جاوید ہاشمی کا عمران خان کو رہا کرنے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے عام انتخابات 2024 کے نتائج پر ردعمل دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو فوری طور پر رہا […]

ہنگری کی صدر کاتالین نوواک نے استعفیٰ دے دیا

بڈاپسٹ (پی این آئی) ہنگری کی صدر کاتالین نوواک نے استعفیٰ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ہنگری کی صدر کی طرف سے اعلان اس وقت کیا گیا جب انہوں نے بچوں کے جنسی استحصال کے مقدمے میں سزا یافتہ شخص کو معاف کردیااور ان پر […]

close