کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے مچ میں سوئی گیس کی 6 انچ قطر کی پائپ لائن کو دھماکا خیز مواد سے تباہ کردیا گیا۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق مچ ندی میں نامعلوم شرپسندوں نے 6 انچ گیس […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم نے 9 مئی کو جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں اپنے بیان میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو بشریٰ بی بی کو واقعے کا ذمہ دار قرار دیدیا۔ تفصیلات کے […]
لاہور (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار وزیر خزانہ نہیں ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ اسحاق ڈار وزیرخزانہ نہیں ہوں گے انہیں آنا بھی نہیں چاہیے، اسحاق ڈار ڈالر کو ساڑھے 300پر چھوڑ کر گئے تھے، […]
سوات (پی این آئی) پاکستان کے علاقے سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس پر شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 97 کلو میٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز […]
اسلام آباد(پی این آئی) سینئر صحافی، تجزیہ نگار اور کالم نگار نذیر ناجی لاہور میں انتقال کرگئے۔ نذیر ناجی کے بیٹے منصور ناجی نے والد کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔نذیر ناجی کی عمر 81 برس تھی، اہل خانہ کے مطابق نذیر ناجی کافی عرصے […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب میں حکومت سازی کے معاملے پر اہم پیش رفت ہوئی ہے،پنجاب اسمبلی کا اجلاس 23 فروری بروز جمعہ کو متوقع ہے۔ محکمہ قانون کی جانب سےکل گورنر پنجاب کو اجلاس بلانے کیلئے ریکوزیشن ارسال کی جائے گی، گورنر پنجاب بلیغ […]
کراچی(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماخواجہ سہیل منصور نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا۔ خواجہ سہیل منصور نے حالیہ عام انتخابات میں کراچی کے حلقے این اے 250 سے الیکشن لڑا تھا،وہ ذاتی وجوہات کی بنا پر پیپلز پارٹی سے علیحدہ ہو ئے ہیں۔وہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ اگر سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی پارٹی نہیں چھوڑتے تو مریم نواز انہیں نکال باہر کرتیں،میری اور عباسی کی سوچ ایک ہے۔ محمد زبیر ہمارے گروپ میں نہیں،نئی حکومت کو سب سے […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءبیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کوتین سال سیاست نہ کرنے کی آفر ہوئی ہے،جیل میں رہیں یا باہر آئیں لیکن تین سال انتظار۔ ان کا کہنا تھا کہ عدالت […]
کراچی (پی این آئی) چیئرمین سینیٹ کیلئے پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی کا نام سامنے آ گیا۔ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے مابین حکومت سازی کیلئے گزشتہ روز معاملات طے پا گئے جن کے تحت چیئرمین سینیٹ پیپلز پارٹی اور ڈپٹی […]
اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کو قومی اسمبلی میں ملنے والی مخصوص نشستوں کی ممکنہ تعداد بتا دی گئی، الیکشن کمیشن کی جانب سے منظوری دیے جانے کی صورت میں پی ٹی آئی کو خواتین کی 23 اور اقلیتوں کی 4 مخصوص نشستیں […]