پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے نومنتخب وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے چارج سنبھالتےہی سرکاری بھرتیوں پرپابندی عائد کر دی۔ وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ کی جانب سے چیف سیکریٹری خیبرپختونخواکو جاری کیے گئے مراسلے میں کہا گیا کہ وزیراعلی علی امین گنڈاپورنےسرکاری بھرتیوں […]