محکمہ موسمیات نے مزید کہاں کہاں بارش کی پیشنگوئی کر دی؟

اسلام آباد(پی این آئی)بدھ کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں دن کے اوقات میں موسم خشک تاہم رات میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم […]

تنخواہوں اور پنشن سے متعلق خوشخبری سنا دی گئی

کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت نے ہندو مذہبی تہوار ’ہولی ‘پر ہندوبرادری کے ملازمین کو تنخواہ اور پینشن ایڈوانس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔         سندھ حکومت کی جانب سے فیصؒلہ کیا گیا ہے کہ ہندو برادری کے تہوارہولی پر ملازمین کو تنخواہ […]

کس نے عمران خان کی حوالگی کا مطالبہ کردیا؟ بڑی خبر

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخواہ حکومت کا عمران خان کی حوالگی کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی عائد کیے جانے کے بعد خیبرپختوںخواہ حکومت کی جانب سے اہم مطالبہ […]

شاداب خان کپتان مقرر

اسلام آباد(پی این آئی)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے شاداب خان کو پی ایس ایل کی منتخب کردہ ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ ٹیم میں ملتان سلطانز کے 5، اسلام آباد یونائیٹڈ […]

الیکشن کمیشن نے انٹراپارٹی انتخابات تسلیم کر لیے

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے ضمنی انٹراپارٹی انتخابات تسلیم کرلیے۔ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کے انٹراپارٹی الیکشنز کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق محمود خان پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کے چیئرمین اور […]

طلبا کو اقساط پر موٹرسائیکل دینے کا فیصلہ، ماہانہ قسط کتنی ادا کرنا ہوگی؟

لاہور ( پی ای نآئی) پنجاب حکومت نے طلباء کو الیکٹرک بائیک کے ساتھ پٹرول بائیک بھی دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ طلباء پر بوجھ کم کرنے کیلئے ڈاؤن پیمنٹ 25 ہزاراور ماہانہ قسط 5 ہزار سے […]

سینیٹ انتخابات، پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا لگ گیا

پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا میں سینٹ انتخابات کے لئے 42امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل کرلی گئی۔ مراد سعید، اعظم سواتی، محمود خان سمیت متعدد امیدواروں کے کاغذات پراعتراضات سامنے آگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا سے سینٹ کی گیارہ نشستوں کے لئے […]

سائفر کیس میں عمران خان کی یقینی بریت کا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سائفر 100فیصد بریت کا کیس ہے امید ہے کہ عمران خان بری ہو جائیں گے، سائفر کیس میں ریمانڈ بیک نہیں ہوسکتا، عدالت سے التجا ہے کہ جس تیزی […]

27تاریخ کو کیا ہونیوالا ہے؟ فیصل واوڈا کے بیان نے ہلچل مچادی

کراچی (پی این آئی ) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ بریکنگ نیوز 27 تاریخ کو دوں گا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم لندن والی ٹیم سے میری مخالفت تھی، مصطفیٰ کمال، […]

close