اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ تاہم گلگت بلتستان، کشمیر، خیبر پختونخوا ،بالائی پنجاب اوراسلام آباد میں آندھی/جھکڑ اور گرج چمک […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اور جنرل (ر) فیض حمید کو قومی اسمبلی میں نہیں بلاسکتے ہیں۔ اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ جنرل باجوہ […]
چاغی (پی این آئی) چند ہی منٹوں بعد دوبارہ زلزلے کے شدید جھٹکے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے کئی علاقوں میں بدھ کے روز زلزلے کے شدید جھٹکوں نے شہریوں کو خوفزدہ کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک ہی دن میں […]
واشنگٹن ( پی این آئی) سینئر رکن امریکی کانگریس کی امریکی سفیر کو عمران خان سے جیل میں ملاقات کرنے کی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز امریکی نائب وزیر خارجہ ڈونلڈ لو کی امریکی ایوان نمائندگان کی محکمہ خارجہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) آئی ایم ایف حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بجلی وگیس کی قیمتیں بروقت بڑھانے کا وعدہ کیا ہے۔ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)نے پاکستان کے ساتھ سٹاف لیول معاہدے کے بعد اپنے جاری کردہ اعلامیے […]
واشنگٹن (پی این آئی) ڈونلڈ لو کا پاکستان سے متعلق متنازعہ نتائج والے حلقوں میں دوبارہ الیکشن کروانے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی نائب وزیر خارجہ ڈونلڈ لو نے امریکی ایوان نمائندگان کے محکمہ خارجہ کی کمیٹی میں دوران بریفنگ پاکستان […]
ڈبلن (پی این آئیئن) آئرلینڈ کے وزیراعظم لیوواراڈکار نے وزارت عظمیٰ سے استعفٰی دینے کا اعلان کر دیا۔ آئرش وزیراعظم لیوواراڈکار نے دارالحکومت ڈبلن میں ہنگامی پریس کانفرنس بلائی اور غیر متوقع طور پر وزارت عظمیٰ چھوڑنے کا اعلان کر دیا تاہم […]
لاہور(پی این آئی) چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان ریلوے عامر علی بلوچ نے کہا ہے کہ عید پر 4 خصوصی ٹرینیں چلائیں گے، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوئی تو ریلوے کے کرائے بھی کم کر دیں گے۔ اپنے ویڈیو […]
لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے پارٹی کے تنظیمی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ حماد اظہر نے استعفیٰ پارٹی قیادت کو بھجوا دیا۔ان کا کہنا تھا کہ بہت سوچ بچار کے بعد تحریک انصاف پنجاب کی صدارت […]
لاہور (پی این آئی) سابق ٹیسٹ کرکٹر سعید احمد طویل علالت کے بعد لاہور میں انتقال کرگئے۔ سعید احمد طویل عرصے سے بیمار تھے، مرحوم کے بیٹے کی دوبئی سے آمد کے بعد نماز جنازہ کا اعلان کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ […]
واشنگٹن (پی این آئی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق برینٹ کروڈ آئل 29 سینٹ اضافے کے ساتھ 94.86 ڈالر فی بیرل، یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ 53 سینٹ اضافے […]