کراچی (پی این آئی) رواں سال کا پہلا چاند گرہن کل ہو گا جس پاکستان میں نہیں دیکھا جا سکے گا۔ چاند گرہن کا آغاز کل ( 25 مارچ) کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 9 بجے ہو گا جو دوپہر […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت کی جانب سے رمضان المبارک پر قیدیوں کی سزا میں 90روز کی کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جو قیدی پہلے سزا میں رعایت لے چکے انہیں مزید رعایت نہیں ملے گی،ریاست مخالف […]
اسلام آباد(پی این آئی)آزادکشمیر کے سابق وزیراعظم راجا فاروق حیدر نے کہا ہے کہ ہمارے پاس نمبر پورے ہیں، چودھری انوارالحق کے خلاف کسی بھی وقت تحریک عدم اعتماد آ سکتی ہے۔ چند روز قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ چودھری انوارالحق […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ تاہم گلگت بلتستان، کشمیر او ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پرتیز ہواؤں […]
لاہور (پی این آئی ) عمران خان کا ڈیل کر کے بیرون ملک جانے سے صاف انکار۔ تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں قید تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو ڈیل کی پیش کش کے حوالے سے سینئر صحافی نے اہم انکشاف کیا ہے۔ […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے سینئر نائب صدر اشرف بھٹی قضائے الہیٰ سے انتقال کر گئے ہیں۔ مرحوم کی نماز جنازہ سجپال گاؤں نزذ ڈی ایچ اے فیز 8میں ادا کی جائے گی۔ نماز جنازہ کے وقت کا اعلان […]
لاہور (پی این آئی) محکمہ خوراک پنجاب نے حکومت وقت کو فی من گندم کی قیمت کم سے کم 3280 روپے رکھنے کی تجویز پیش کر دی۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ سال آنے والی گندم کیلئے محکمہ خوراک پنجاب نے حکومت کو […]
لندن (پی این آئی)وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کے تاجر چاہتے ہیں کہ بھارت کے ساتھ تجارت بحال ہو۔ لندن میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ پاکستان، بھارت کے ساتھ تجارت کھولنے سے متعلق جائزہ […]
پشاور(پی این آئی)چپل سازی کے کاروبار سے وابستہ نور دین الیاس المعروف چاچا کو بھی صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی سے نواز دیا گیا۔ گورنر ہاؤس پشاور میں یوم پاکستان کے موقع پرتقسیم اعزازات کی تقریب ہوئی جس میں سینیئر بیوروکریٹس، ڈاکٹرز […]
کراچی (پی این آئی) گزشتہ 2 سالوں کی طرح رواں سال بھی عیدالفطر کے موقع پر نئے کر نسی نوٹ جاری نہیں کئے جائیں گے۔ گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہیں کیےجائیں گے۔سٹیٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے پنجاب اسمبلی میں فاروڈ بلاک کی موجودگی کا انکشاف کیا ہے۔ شیر افضل مروت نے کہا کہ ابھی تک لگ بھگ ہمارے 40ایم پی ایز توڑے جا چکے ہیں،ہمیں […]