اہم شخصیت نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

گریگ بارکلے کی مدمت ملازمت مکمل ہونے پر بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیئرمین کا چارج سنبھال لیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا کہنا ہے کہ چیئرمین آئی سی سی کی حیثیت سے جے شاہ کے […]

آٹا اور بجلی بلوں سے متعلق اچھی خبر

آزاد جموں وکشمیرکابینہ کا ریاست میں آٹا اور بجلی کے بلوں پر سبسڈی برقرار رکھنے ، ڈویژن کی سطح پر 3 نرسنگ اسکولوں کے قیام کا بھی اصولی فیصلہ کر لیا گیا۔ مظفرآباد میں آزاد جموں وکشمیر کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں کابینہ […]

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی گئی

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شمالی بلوچستان ، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان ،کشمیر اورخطہ پوٹھو ہار میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ […]

ملک کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس شدید متاثر

پاکستان کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ کی رفتار متاثر ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی، لاہور اور پشاور کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ کی رفتار شدید متاثر ہونے کی شکایات سامنے آئی ہیں۔صارفین کا کہنا ہے کہ کئی علاقوں […]

سابق رکن قومی اسمبلی حادثے میں جانبحق

بہاولپور: پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی سید علی حسن گیلانی ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق اوچ شریف میں نبی پور کے قریب ٹریفک حادثے میں سابق رکن قومی اسمبلی 52 سالہ مخدوم سید علی حسن گیلانی […]

پک اَپ اور آئل ٹینکر کے درمیان تصادم

سوزوکی پک اَپ اور آئل ٹینکر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ کئی زخمی ہو گئے۔ افسوسناک حادثہ غلام حیدر مین بدین حیدر آباد روڈ پر سوزوکی پک اَپ اور آئل ٹینکر کے درمیان پیش آیا۔ خوف ناک […]

پی ٹی آئی نےبڑا فیصلہ کر لیا

پی ٹی آئی کے بانی کی ہدایت پر پی ٹی آئی ، آل پارٹیز کانفرنس طلب کرنے پر بھی غور کررہی ہے__فوٹو: فائل پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے اسلام آباد دھرنے کی ناکامی کے بعد سیاسی جماعتوں سے رابطے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پی […]

غریب عوام پر مزید بوجھ ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 3روپے72 پیسے فی لیٹر مہنگا، پیٹرول کی فی لیٹر نئی قیمت 252 روپے 10 پیسے کردی گئی۔ جبکہ ڈیزل 3 روپے 29 پیسےفی لیٹر مہنگا ہو گیا […]

گندم کے کاشتکاروں کے لیے اچھی خبر

لاہور: گندم کے کاشتکاروں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی، کھاد کے بعد گندم کے تصدیق شدہ بیج کے نرخ بھی کم ہوگئے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کاوشیں رنگ لے آئیں، مارکیٹ میں پنجاب سیڈ کارپوریشن کے تصدیق شدہ بیج کے نرخ میں زبردست […]

موسیقی چلانے پر پابندی لگا دی گئی

میوزک اسٹریمنگ ایپلی کیشن اسپوٹیفائی نے اپنے کچھ صارفین پر موسیقی چلانے پر پابندی لگا دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق رواں ہفتے بہت سے صارفین نے اسپوٹیفائی کے نہ چلنے کی شکایت کی جس کی وجہ کوئی تکنیکی مسئلہ نہیں بلکہ ایپلی کیشن کی […]

close