پاکستان نے زمبابوے کو شکست دے کر پہلا ٹی ٹوئنٹی جیت لیا، 166 رنز کے ہدف کے تعاقب میں زمبابوے کی ٹیم 108 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ بلاوائیو میں کھیلے جانیوالے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں زمبابوے کے خلاف پاکستان نے 4 وکٹوں پر مقررہ 20 […]
کراچی: ذرائع نے بتایا ہے کہ پی آئی اے کے نئے سربراہ کی تقرری کے سلسلے میں بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس 3 دسمبر کو طلب کیا گیا ہے جس میں پاکستان انٹرنیشنل […]
پاکستان تحریک انصاف نے جیل میں بند بانی عمران خان کی مبینہ فائنل کال پر ڈی چوک پر احتجاج اور دھرنے کا فیصلہ کیا اور کسی حدتک وہاں پہنچنے میں کامیاب بھی ہوگئے لیکن پھر علی امین گنڈا پور اور عمران خان کی اہلیہ بشریٰ […]
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مفرور رہنما مراد سعید کی موجودگی سے متعلق اہم بیان دے دیا۔ عطا اللہ تارڑ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ پچھلے کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا […]
لاہور کے علاقہ داروغہ والا میں زیرتعمیر مسجد کے چندے کا ڈبہ چوری ہوگیا۔واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی۔ ملزم نے سیکیورٹی گارڈ کو بہانے سے مسجد کے اندر بھیجا اور ڈبہ اٹھا کر فرار ہوگیا۔منظر عام پر آنے والی فوٹیج […]
سیکریٹری داخلہ نے کہا ہے کہ کسی بھی احتجاج یا مظاہرے کے لئے 7 روز پہلے درخواست دینا ہوتی ہے، ہمیں اسلام آباد میں احتجاج کے لئے درخواست موصول نہیں ہوئی تھی، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے صبرکا مظاہرہ کیا گیا۔ سیکریٹری […]
میانوالی میں تھانہ چاپری پر خارجی دہشتگردوں نے حملہ کر دیا تاہم جوابی کارروائی میں دو شر پسند مارے گئے۔ ترجمان پنجاب پولیس نے بتایا کہ دونوں دہشتگردوں کو مقابلے کے دوران ہلاک کیا گیا، 20 سے زائد خارجی دہشتگردوں نے بھاری اسلحے کے ساتھ […]
سعودی عرب میں غداری اور دہشت گرد تنظیم سے تعاون کے الزام میں 2 سعودی شہریوں کو سزائے موت دیدی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے اپنے 2 شہریوں محمد بن ظافر بن ثمر العامری اور عبداللہ بن خدر بن عبداللہ الغامدی […]
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا ٹی 20 میچ بلاوایو کے کوئنز اسپورٹس کلب میں کھیلا جا رہا ہے، جس میں پاکستان نے زمبابوے کو جیت کے لیے 166 رنز کا ہدف دیا ہے۔ پاکستان نے 3 ٹی ٹوئنٹی میچز […]
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف کے ہاں جڑواں بچوں کی ولادت ہوئی ہے۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق قومی کرکٹر کے والد نے اپنے گھر میں پوتوں کی آمد کی تصدیق کرتے ہوئے فہیم اشرف کے مداحوں کو یہ خوشی کی […]
پاکستان نے بلائنڈ ٹی20 کرکٹ ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں نیپال کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ پاکستان کے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں بلائنڈ ٹی20 کرکٹ ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیپال نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان […]