وشل میڈیا پر بغیر کسی تصدیق کے پوسٹ کرنے والے شہری ہوشیار ہوجائیں، کراچی پولیس کی سوشل میڈیا فورس میدان میں آگئی۔ سوشل میڈیا پر چلنے والی تمام پوسٹس کی تصدیق کا عمل شروع کر دیا گیاہے، کے پی او میں قائم سوشل میڈیا فورس […]
کراچی کےعلاقے اولڈ رضویہ کے علاقے میں زور دار دھماکا ہوا ہے، دھماکا موٹر سائیکل مکینک کی دکان میں پیش آیا ۔ ذرائع کے مطابق اولڈ رضویہ کےعلاقے میں زورداردھماکا ہوا ہے، جس کی آواز دور دور تک سنی گئی، دھماکا موٹرسائیکل کی دکان میں […]
ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پیر کو انٹربینک اور اوپن مارکیٹ تبادلہ بازاروں میں ڈالر کا بھاؤ 5،5 پیسے بڑھا ہے۔ انٹربینک تبادلہ میں کاروبار اختتام پر ڈالرکا بھاؤ […]
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 2 فیصد کی کمی کردی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی نے سود کی شرح 13 فیصد کردی ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق مہنگائی سال در سال توقعات کے مطابق نومبر میں 4.9 فیصد […]
کرغزستان کے صدر نے وزیراعظم کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ روس کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے پیر کو صدارتی انتظامیہ کے ایک نامعلوم ذریعے کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ کرغزستان کے صدر صدیر جعفروف نے وزیر اعظم اکیل بیک جعفروف کو […]
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے کم ہوئی ہے۔اس کمی کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 77 ہزار […]
محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ جاری اعلامیہ کے مطابق میدانی علاقوں میں اسکول 22 سے31 دسمبرتک بند رہیں گے۔ محکمہ تعلیم کے مطابق پہاڑی علاقوں میں اسکول 22 سے 28 فروری تک بند ہونگے۔محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا […]
ایک جاپانی کمپنی 1 لیٹر کی پانی کی بوتل 10 ہزار ڈالرز میں فروخت کر رہی ہے جو پاکستانی روپے میں 27 لاکھ سے زائد رقم بن جاتی ہے۔ پانی بنیادی انسانی ضروریات میں سے ایک ہے لہذا اس کی مارکیٹنگ اور اسے لگژری پراڈکٹ […]
200 روپے کے انعامی بانڈ نمبر 100 کی قرعہ اندازی آج 16 دسمبر 2024 کو سیالکوٹ میں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق تقریب میں 750,000 روپے کا پہلا انعام جیتنے والے خوش نصب کا اعلان کیا جائے گا جبکہ متعدد شرکا 250,000 روپے کا دوسرا انعام […]
کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے افسران و ملازمین کی ڈگریاں چیک کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے گریڈ 16 اور اس سے اوپر کے تمام ملازمین و افسران کو ڈگریاں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔اس متعلق کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی […]
پاکستان میں عام طور پر استعمال کی جانے والی ایک دوا کے ممکنہ مہلک ضمنی اثرات کا انکشاف ہوا ہے۔ پیراسیٹامول، جو کہ زیادہ تر گھروں میں ایک ضروری دوا کے طور پر موجود ہوتی ہے اور سردرد یا معمولی بیماری کی صورت میں استعمال […]