ریاض : سعودی عرب نے پاکستان کو منشیات کا سراغ لگانے کیلئے جدید ترین آلات کیلئے تعاون کی پیشکش کردی۔ تفصیلات کے مطابق ریاض میں وزیرداخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی نے سعودی عرب اینٹی نارکوٹکس ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا۔سعودی ڈی جی اینٹی نارکوٹکس میجر […]
خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کو دفتری اوقات کی پابندی بارے وارننگ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں سرکاری دفاتر میں ملازمین کو اوقات کار کی پابندی کے حوالے سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے، یہ اعلامیہ صوبائی محکمہ خزانہ نے […]
اسلام آباد: حکومت نے صحافیوں کے خلاف سوشل میڈیا پر ٹرولنگ سے متعلق انکوائری کا فیصلہ کر لیا۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ یہ معاملہ وزیراطلاعات نے وزیراعظم کیساتھ میٹنگ میں اٹھایا ہے جس کی انکوائری کی جائے گی۔انہوں نے […]
محکمہ کالج ایجوکیشن سندھ کے ورکس اینڈ سروسز ونگ میں اربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے، ٹھیکیداروں کو اربوں روپے کی ادائیگی کردی گئی مگر زمین پر 10 فیصد کام بھی نہیں ہوا، محکمہ اینٹی کرپشن نے اعلیٰ سطح تحقیقات شروع کردیں۔ اینٹی […]
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے سوشل میڈیا صارفین کی تعداد سے متعلق اعدادو شما ر جاری کر دیئے ہیں جوکہ جنوری 2024 تک فیس بک صارفین کی تعداد 6 کروڑ 4 لاکھ ریکارڈ کی گئی ۔ پی ٹی اے کے مطابق فیس بک کے مرد […]
کراچی کےعلاقے ڈرگ روڈ اسٹیشن پر رحمان بابا ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ریلوے ذرائع کا کہنا ہے کہ بوگیوں کا کپلر ٹوٹنے کی وجہ سے رحمان بابا ایکسپریس کی تین بوگیاں پٹڑی سے اتری ہیں، ریلوے […]
پنجاب اسمبلی میں تنخواہوں پر نظر ثانی کا بل کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا ۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کی زیر صدارت ہوا جس دوران ارکان اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کا بل وزیر پارلیمانی امور مجتبیٰ […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں قید ہوئے 500 دن مکمل ہوگئے ہیں لیکن وہ آج بھی پہلے دن کی طرح اپنے مؤقف پر قائم ہیں کہ ساری […]
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا۔ اجلاس میں ملکی سیاسی معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے۔ وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل صبح 11 بجے ہوگا۔ اجلاس میں وفاقی کابینہ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے فیصلوں کی […]
نیوزی لینڈ کے شہر ٹائیپو میں منعقد آئرن مین 70.3 ورلڈ چیمپین شپ میں کراچی کے ایتھلیٹ خرم خان نے تاریخ رقم کردی۔ ٹرایتھلون طرز کے ایونٹ میں 119 ممالک کے 6 ہزار ایتھلیٹ نے حصہ لیا، خرم خان واحد پاکستانی تھے، جنہوں نے سبز […]
سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے 26 ویں آئینی ترمیم کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے درخواست کے فیصلے تک جوڈیشل کمیشن کو کام سے روکنے اور ہائیکورٹس میں نئے ججز کی تقرری پر پابندی کی استدعا کردی۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی […]