محکمہ سکول ایجوکیشن نے موسم سرما کی چھٹیوں کی تاریخ میں تبدیلی کر دی۔ محکمہ سکول ایجوکیشن نے موسم سرما کی چھٹیوں کے شیڈول میں تبدیلی کر دی ہے۔ اب چھٹیاں 20 دسمبر کی بجائے 23 دسمبر سے شروع ہوں گی، اور یہ 10 جنوری […]
پنجاب پولیس کے سب انسپکٹرز کے لیے خوشخبری، محکمانہ پرموشن بورڈ کا اجلاس 19 دسمبر کو سی پی او لاہور میں ہوگا۔ اس اجلاس کی صدارت ایڈیشنل آئی جی اسٹیبلیشمنٹ پنجاب کریں گے جن کی سربراہی میں 5 رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ ذرائع […]
انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہوگئی ۔ سٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر 4پیسے سستا ہوگیا ، انٹر بینک میں ڈالر 278.27 روپے سے کم ہوکر 278.23 روپے پر بند ہوا . دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر […]
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کو سنجیدگی سے لے رہے ہیں، عالمی منڈی میں قیمتوں میں کمی اور ایندھن سستا ہونے کے باوجود ملک میں دالیں اور مرغی مہنگی ہورہی ہیں، دال […]
بجلی کی قیمتوں میں 63 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ہے۔ نیپرا 31 دسمبر کو سماعت کرے گا۔ سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمت میں کمی کی درخواست نیپرا میں جمع کرو دی ہے۔درخواست کے مطابق گزشتہ ماہ 7 ارب 71 کروڑ […]
ویوز حاصل کرنے کا جنون یوٹیوبرز کو خطرناک اسٹنٹس کرنے پر مجبور کر رہا ہے، دنیا بھر کے یوٹیوبرز لوگوں کے ویوز اور لائکس حاصل کرنے کی دوڑ میں لگے ہوئے ہیں، بعض تو ایسی حرکت کرتے ہیں جن کا انہیں ہی بعد میں نقصان […]
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی نجکاری کے سلسلے میں آئی ایم ایف نے سیلز ٹیکس چھوٹ اور ایکویٹی لاسز ختم کرنے کا مطالبہ مان لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی ایئر لائن کی نجکاری کے معاملے میں انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ نے اہم مطالبہ […]
پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی موبائل فون صارفین کے ساتھ فراڈ کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ پی ٹی اے کے مطابق ایک سال میں دھوکا دہی میں ملوث 5 ہزار 294 موبائل نمبرز بلاک کئے گئے ہیں جب کہ فراڈ […]
آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کی میزبانی سے متعلق حتمی شیڈول کا اعلان آج متوقع ہے۔ ٹورنامنٹ کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور بھارتی بورڈ (بی سی سی آئی) کے درمیان تمام معاملات طے پاگئے جبکہ چیمپئنز ٹرافی کے حوالے […]
ایک سافٹ ویئر انجینئر کو ممبئی کے آزاد میدان میں کرکٹ کھیلتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے دم توڑ گیا۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق 31 سالہ وکرم اشوک دیشمکھ پیشے کے لحاظ سے انجینئر تھے اور ایک آئی ٹی کمپنی میں کام […]
پاکستانی شوبز کی مشہور اداکارہ رمشا خان کی بولڈ لباس میں نئی ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر اداکارہ رمشا خان کی ایک نئی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں کڑی […]