دورہ جنوبی افریقا میں پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے ریزرو وکٹ کیپر حسیب اللہ ان فٹ،پشین سے تعلق رکھنے والے 21 سال کے حسیب اللہ کے ہاتھ پر گیند لگی جس کی وجہ سے انھیں ٹانکے آئے اور اب وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف 2 ٹیسٹ […]
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے نیا سال سب پر مزید بھاری ہوگا، بڑوں سے اپیل ہے کہ غریبوں کو معاف کر دیں۔ انسداد دہشتگری عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید […]
کیمرے ای چالان کے ساتھ ٹریفک وارڈنز پر بھی نظر رکھیں گے ٹولیوں کی صورت میں کھڑے وارڈنز کو پوائنٹ آؤٹ کیا جائےگا،ڈیوٹی سے ہٹ کر ایک جگہ جمع وارڈنز سے متعلق سی ٹی او کو آگاہ کیا جائیگا،وارڈنز کی دوران ڈیوٹی ٹریفک روانی یقینی […]
لاہور : سیکرٹری ایجوکیشن نے پرائیوٹ اسکولز کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کی وارننگ دے دی اور کہا آج ہر صورت ایکشن پلان جمع کروائیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر تعلیمی اداروں میں بسوں کے انتظام کے معاملے پر سیکرٹری ایجوکیشن خالدنذیر وٹو […]
پشاور: مشیر خزانہ کے پی مزمل اسلم نے نوجوانوں کو بڑی خوشخبری سنادی۔ مشیر خزانہ مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ کے پی حکومت نے آئی کیپ انسٹیٹیوٹ کے لیے پشاور میں زمین کی منظوری دے دی ہے۔انہوں نے بتایا کہ پی ڈی اے کی […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شدید مالیاتی بحران کا شکار ہوگئی جس سے نکلنے کے لیے اس نے فوری طور پر فنڈ ریزنگ مہم شروع کردی۔ پارٹی نے اس سلسے میں ایک مراسلہ بھی جاری کردیا جس میں ارکان اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز سے […]
پاکستان پیپلزپارٹی نے وفاق اور پنجاب میں حکومت کی مخالفت کے فیصلے پر یوٹرن لیتے ہوئے اپنا تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کرادی۔ نجی ٹی وی نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے درمیان اعلی سطح پر رابطہ ہوا اور […]
شیر افضل مروت نے کہا جیل سپرنٹنڈنٹ عبدالغفور انجم نے بانی پی ٹی آئی کی صعوبتوں اور تکالیف میں اضافہ کیا ہے،یہ شخص عدالتوں کے احکامات کو جوتی کی نوک پر رکھتا ہے۔ تفصیلات کےمطابق اڈیالہ جیل کے باہر شیر افضل مروت نے میڈیا سے […]
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی کرنسی مارکیٹس میں ڈالر مہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی ) کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوا۔ مرکزی بینک کے […]
چین کے صوبہ چنگھائی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، جس پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے صوبہ چنگھائی میں 5.5شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیاہے،چینی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز گولگ […]
گیس کھینچنے والی مشین پھٹنے سے گھر میں خوفناک دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں خاتون زخمی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ بھٹائی کالونی گھر میں گیس لیکج سے دھماکا ہوا ، جس کے نتیجے میں خاتون زخمی ہوگئی۔ریسکیو حکام نے […]