سیونگ سرٹیفکیٹس رکھنے والوں کے لیے اہم خبرآگئی

شارٹ ٹرم سیونگ سرٹیفکیٹس کے لیے شہریوں کو جنوری 2025 سے کس شرح سے منافع ملے گا، اس سلسلے میں تفصیلات درج ذیل ہیں۔ ڈائریکٹوریٹ نے آخری بار دسمبر 2024 میں شارٹ ٹرم سیونگ سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح پر نظر ثانی کی تھی اور […]

ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا گیا

جماعت اسلامی نے بجلی کے بل کم نہ ہونے پر ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی نے بجلی کے بل کم نہ ہونے پر 17 جنوری کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا ہے ۔منصورہ میں پریس کانفرنس […]

اہم دستاویزات سامنے آ گئے، بڑا انکشاف

اسلام آباد: نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) کا ناقص ترسیلی نظام بجلی کی بلاتعطل فراہمی میں بڑی رکاوٹ قرار دے دیا گیا ہے۔ سرکاری دستاویز کے مطابق این ٹی ڈی سی کے ناقص ترسیلی نظام کے باعث قومی خزانے کو 534 […]

سعودی عرب کی اسرائیلی نقشے کی سختی سے مذمت،مسترد کر دیا

سعودی عرب نے اسرائیلی نقشے کی سختی سے مذمت کرتے ہوئے اسے مسترد کر دیا۔ رپورٹس کے مطابق سعودی وزارتِ خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اسرائیل نے نام نہاد گریٹر اسرائیل کے متنازع نقشے جاری کیے ہیں،سعودی عرب کا کہنا ہے کہ […]

سستی بجلی اب دیوانے کا خواب ، بری خبر آگئی

اسلام آباد: حکومت کا عوام کو سستی بجلی فراہم کرنے کا خواب چکنا چور ہو گیا۔ وفاقی حکومت نے سیلز ٹیکس میں کمی پر آئی ایم ایف سے رائے مانگی تھی تاہم آئی ایم ایف نے بلوں میں سیلز ٹیکس میں کمی کی حکومتی تجویز […]

اہم پی ٹی آئی رہنما کو ریلیف مل گیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما لطیف کھوسہ کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی۔ پی ٹی آئی رہنما لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نکلوانے کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی۔ پی […]

انٹربینک میں ڈالرمہنگا

کراچی: انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 278 روپے 72 پیسے ہے۔ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 67 پیسے پر بند ہوا تھا۔انٹربینک […]

مختلف ممالک سے پاکستانی ڈی پورٹ

سعودی عرب سمیت مختلف ممالک سے 100 سے زائد پاکستانی شہریوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا ہے۔ ڈی پورٹ ہونے والوں سے تحقیقات کے بعد بیشترکو رہا کر دیا گیا، بعض مسافروں کوتحقیقات کیلئے سینٹر منتقل کر دیا ہے۔امیگریشن ذرائع کے مطابق بے دخل […]

طاقتور ترین پاسپورٹ کی نئی رینکنگ جاری

حکومت نے معیشت کو سنبھالنے میں ایڑھی چوٹی کا زور لگا دیاہے جس سے ڈیفالٹ کا خطرہ تو نہیں رہا لیکن دوسری جانب پاکستانی پاسپورٹ طاقتور ترین پاسپورٹ کی فہرست میں سال 2025 کے آغاز پر بھی سب سے نیچے ممالک میں شمار کیا جارہاہے […]

فضائی مسافروں کیلئے نئی سفری ہدایات جاری

سعودی عرب ایوی ایشن اتھارٹی گاکا نے فضائی مسافروں کیلئے نئی سفری ہدایات جاری کردیں ۔ سعودیہ داخلے کے وقت مسافروں کیلئے پولیو ویکسین سرٹیفکیٹ ہمراہ رکھنا لازم قرار دے دیا۔ مسافر کے پاس کم از کم چار ہفتے قبل کا پولیو ویکسین سرٹیفکیٹ موجودہونا […]

محکمہ موسمیات کیجانب سےسردی کی نئی لہر سے متعلق اہم خبر آ گئی

محکمہ موسمیات نے کراچی میں سردی کی نئی لہر سے متعلق شہریوں کو خبردار کردیا تاہم حالیہ لہر میں 9 جنوری سے سردی کی شدت میں معمولی کمی متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی تا خیبر ملک بھرمیں سردی کی لہر جاری ہے، محکمہ موسمیات […]

close