پی ٹی آئی نے مذاکرات کو جوڈیشل کمیشن سے مشروط کر دیا، سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ جب تک جوڈیشل کمیشن نہیں بنے گا، مذاکرات نہیں ہوں گے، مذاکرات کو منطقی انجام تک پہنچانے کی گیند حکومت کے کورٹ […]
محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں اضافے سے متعلق خبروں پر وضاحت سامنے آگئی۔ محکمہ تعلیم نے سوشل میڈیا پر موسم سرما کی تعطیلات میں اضافے کے حوالے سے چلنے والی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ […]
پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم نے ایک سو نوے ملین کیس کا فیصلہ سنانے کا مطالبہ کیا کردیا ۔ ہمیں پتہ ہے کل کیا فیصلہ آنے والا ہے، یہ فیصلہ ملک کی نیک نامی کا سبب نہیں بنے گا۔ تحریک انصاف کے مرکزی […]
پنجاب کے ضلع جھنگ میں مرغی کا گوشت مہنگا اور انڈے سستے ہوگئے۔ جھنگ میں مرغی مہنگی لیکن انڈے سستے ہوگئے اور 350 سے کم ہو کر 240 روپے فی درجن ہوگئے ۔پولٹری فارم مالکان کے مطابق آئندہ چند روزمیں انڈے کی قیمت میں مزید […]
لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے سولر سسٹم کے لیے استعمال ہونے والے دو طرفہ میٹرز کے نئے چارجز متعارف کرائے ہیں، الیکٹرک سپلائی کمپنی کی جانب سے شیئر کیے گئے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ دو طرفہ میٹرز کی قیمت 43,000 روپے مقرر […]
سندھ بھر میں 24 گھنٹے کے لیے سی این جی اسٹیشنز اور کیپٹو پاور کی بندش کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کا اطلاق آج (اتوار) صبح سے ہوگا۔ کراچی سمیت پورے صوبے کے تمام سی این جی اسٹیشنز اور کیپٹو پاور کی بندش کے […]
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنی چھت،اپنا گھر پروگرام کے لیے 62 ارب روپے کی منظوری دے دی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز کا کہنا ہے وہ چاہتی ہیں کہ ہر بے گھر کے پاس اپنی چھت ہو ، اپنا گھر ہر شہری کا بنیادی […]
رائیونڈ سٹی، لاہور روڈ پر کنگ ٹاؤن کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق مقتولین میں 48 سالہ محمد ندیم اور 24 سالہ انتظار شامل ہیں ، مقتول ندیم ہارون آباد ضلع بہاولنگر، انتظار ستوکی ضلع […]
لاہور: چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریوینو (ایف بی آر) راشد لنگڑیال نے اُن پاکستانی شہریوں کو خبردار کر دیا جو ٹیکس ریٹرن جمع نہیں کرواتے۔ الحمرا ہال میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال نے کہا کہ پاکستان غریب ملک […]
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر ٹسٹن میں واقع آرمی ریزرو سینٹر سے تین ہموویز اور دیگر فوجی سامان چوری کر لیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ چوروں نے بدھ کی رات 8 بجے سے 11:30 بجے کے درمیان سینٹر میں داخل ہو کر یہ واردات […]
محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اورمطلع جزوی ابر آلود جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہنےکا امکان ہے، مشرقی پنجاب، کشمیر، مری ،گلیات اور گردونواح میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اورپہاڑوں […]