دنیا کے 7 ممالک نے پاکستان سے تعلق رکھنے والے 52 افراد کو اپنے ملک سے بے دخل کر دیا۔ بے دخل کرنے والے ممالک میں سعودی عرب، امریکا، متحدہ عرب امارات اور سویڈن سمیت دیگر شامل ہیں۔ بیرون ملک سے بے دخل ہو کر […]
دمشق کی تاریخی امیہ مسجد میں بھگدڑ سے 4 افراد جاں بحق اور 5 بچوں سمیت 16 افراد زخمی ہوگئے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دمشق کے گورنرمہرمروان نے بیان میں کہا کہ حادثے کی وجوہات کا تعین کرنے کے لئے حکام کام کر […]
کراچی: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ کہاں آپ مولا جٹ کی سیاست کر رہے تھے اور اب کشکول لے کر کھڑے ہو گئے ہیں۔ سینیٹر فیصل واوڈا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ان کی پارٹی سے چیزیں سامنے آچکی ہیں کہ […]
شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 4 اور ایم 5 ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کردی گئی ۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم 4 خانیوال سے ملتان کو دھند کی وجہ سے بند کر دیا گیا ، جبکہ موٹروے ایم 5 […]
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی سے قبل بھارتی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگنے کا امکان ہے۔ بھارت کے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کے چیمپئنز ٹرافی کے گروپ میچز نہ کھیلنے کا امکان ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق جسپریت بمراہ کی کمر میں […]
چیئرمین کسان اتحاد خالد حسین باٹھ نےکہا ہےکہ پنجاب حکومت نےگندم 4 ہزار فی من نہ خریدی تو گندم کی آئندہ فصل نہیں ہوگی۔ ملتان میں کسان تنظیموں کے عہدیداروں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین کسان اتحاد خالد حسین باٹھ نےکہا کہ وفاقی […]
پنجاب پولیس اور انٹرپول نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بیرون ملک مفرور اقدام قتل میں ملوث اشتہاری مجرم گرفتار کرلیا۔ پنجاب پولیس نے اشتہاری ارسلان اشرف کو جنوبی افریقہ سے گرفتار کر لیا، مجرم ایک شہری کو قتل کی غرض سے شدید زخمی کرکے جنوبی […]
خیبر پختونخوا کی حکومت نے صوبے کے عوام کیلیے بڑے امدادی پروگرام کا اعلان کر دیا ہے۔ خیبر پختونخوا کی حکومت نے صوبے کے عوام کے لیے بڑے امدادی پروگرام کا اعلان کر دیا ہے خاندان کے سربراہ کی موت پر 10 لاکھ روپے مالی […]
راولپنڈی: پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کی بانی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات ہوئی، کمیٹی سے قبل وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے بانی سے سوا گھنٹے ون آن ون ملاقات کی، اور کمیٹی کی ملاقات کے بعد سب سے پہلے روانہ ہوئے۔ بانی پی ٹی آئی […]
اسلام آباد کے سیکٹر آئی نائن میں رات گئے نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے ٹریفک پولیس اہلکار کو شہید کردیا اورفرار ہوگئے۔ ترجمان وفاقی پولیس کے مطابق ٹریف پولیس کے کانسٹیبل زبیر گولی لگنے سے موقع پر شہید ہوگئے۔ جائے وقوعہ سے شواہد جمع […]
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی دو الگ الگ کارروائیوں میں 9 خوارج دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جانب سے کارروائیاں 11 جنوری کو کی گئیں، شمالی وزیرستان […]