خبردار!مرغیوں میں جان لیوا وبا تیزی سے پھیلنے لگی

مرغیوں کی جان لیوا بیماری رانی کھیت ایک مرتبہ پھر سر اٹھانے لگی ہے۔ پولٹری فارموں میں رانی کھیت کی وبا تیزی سے پھیل رہی ہے،ملتان میں فارم پرسینکڑوں مرغیاں بیمار ہوگئیں،پولٹری فارم سے وابستہ افراد محکمہ لائیو سٹاک کی جانب سے ویکسین نہ ملنے […]

موسم سرما کیلئے اسکولز کے اوقات کارتبدیل ،نوٹیفکیشن جاری

محکمہ تعلیم پنجاب نے موسم سرما کیلئے اسکولز کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ لاہور سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق موسم سرما کے اوقات کار کا اطلاق 15 اکتوبر سے31 مارچ 2025 تک ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق موسم سرما میں اسکولز پیر سے […]

عمران خان سے جیل میں سہولیات واپس لے لی گئیں؟ بڑادعویٰ

عمران خان سے متعلق زیر گردش افواہوں پر جیل انتظامیہ کا مؤقف سامنے آگیا۔ عمران خان سے تعلق سے متعلق زیر گردش افواہیں بے بنیاد ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کو جیل مینول کے تحت تمام سہولیات دستیاب ہیں۔ذرائع نے یہ بھی […]

شرجیل میمن کی تنخواہ کیا اورآمدنی کتنی ؟جانیں

سندھ کے سینئر وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی( پی پی ) کے رہنما شرجیل انعام میمن نے بطور وزیر ملنے والی تنخواہ او ر مراعات کا انکشاف کیا ہے۔رواں برس اپریل میں شرجیل انعام میمن کو وزارت اطلاعات کا قلمدان سونپا گیا تھا اس کے […]

پی سی بی نےمعروف قومی کرکٹرکوشوکاز نوٹس جاری کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹر فخر زمان کوشوکاز نوٹس جاری کردیا ہے۔قومی کرکٹر فخر زمان کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بابراعظم کے حق میں سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کرنے کی وجہ سے شوکاز نوٹس […]

پاکستان کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک کی نئی کنٹری ڈائریکٹر تعینات

پاکستان کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کی نئی کنٹری ڈائریکٹر کی تعیناتی کردی گئی۔اے ڈی بی کے اعلامیے کے مطابق نئی ڈائریکٹر ژیاؤ چن فان نے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے، خاتون کا تعلق نیوزی لینڈ سے ہے۔ کنٹری ڈائریکٹر نے عہدہ […]

حکومت کا 24 اداروں کی نجکاری کرنے کا پلان سامنے آگیا

وفاقی حکومت کا5 سالہ نجکاری پلان سامنے آگیا جس میں 24 اداروں کی نجکاری کی جائے گی۔وفاقی حکومت کی طرف سے سرکاری اداروں کی نجکاری سے متعلق 5 سالہ پلان سامنے آگیا ہے جو 2024 تا 2029 تک کے لئے ہے۔ وفاقی کابینہ کی منظوری […]

انکم ٹیکس گوشوار ے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع ہو گی یا نہیں؟ جانیں

اسلام آباد: آج 14 اکتوبر بروز پیر کو انکم ٹیکس گوشوار ے جمع کرانے کی آخری تاریخ ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) پہلے ہی کہہ چکا ہے کہ تاریخ میں مزید تو سیع نہیں کی جائے گی۔ اس سے قبل ایف بی آر […]

پرانی موٹر سائیکل دو، نئی لے جاؤ،یاماہا کی جانب سے شاندارآفر

اگر آپ اپنی پرانی موٹر سائیکل سے پریشان آگئے ہیں، بور ہوگئے ہیں یا اسے اپ گریڈ کرنے کے بارے میں سوچ رہے ہیں، تو یاماہا (Yamaha) نے آپ کے لیے ایک زبردست آفر متعارف کرائی ہے۔ آپ کی موٹر سائیکل چاہے کسی بھی برانڈ […]

شاہ رخ خان کے بیٹے کی جانب سے نجی ویڈیوز لیک کرنے کی دھمکیاں،بالی ووڈ اداکارہ کا انکشاف

بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے کا کہنا ہے کہ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان میری اور اپنی بہن سُہانہ خان کی ویڈیوز لیک کرنے کی دھمکیاں دیتے تھے۔ اننیا پانڈے نے حال ہی میں نیٹ فلکس تھرلر ”CTRL“ میں اداکاری کے جوہر دکھائی […]

close