کرکٹ آسٹریلیا نے ڈیوڈ وارنر پر کپتان بننے پر عائد پابندی ختم کردی۔ کرکٹ آسٹریلیا کے کنڈکٹ کمیشن نے ازسر نو جائزہ لینے کے بعد سابق اوپنر ڈیوڈ وارنر کے کپتان بننے پر لگائی گئی پابندی ساڑھے 6 سال بعد ختم کردی۔ انٹرنیشنل کرکٹ سے […]
واٹس ایپ میں صارفین کے لیے ایک دلچسپ فیچر متعارف کرایا گیا ہے۔ میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ میں ایموجیز ری ایکشنز کے فیچر کو زیادہ بہتر بنایا جا رہا ہے تاکہ صارفین اپنی پسند کے ایموجیز کے ذریعے چیٹس پر ردعمل ظاہر کرسکیں۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد کے علاقے سنگجانی میں قیدیوں کی وین پر حملے کی نئی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔ ویڈیو میں ملزمان کو پولیس وینز پر ڈنڈوں اور پتھروں سے حملہ کرتے دیکھا جا سکتا ہے، حملہ آوروں نے اپنے چہرے […]
لکی مروت میں خوارج کے مسجد پر حملے کے دوران پاکستان ملٹری اکیڈمی (پی ایم اے) کے کیڈٹ عارف اللہ دہشتگردوں سے مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لکی مروت میں خوارج نے نماز […]
ملک میں ہفتہ وار مہنگائی میں 0.22 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ مہنگائی کی سالانہ شرح 15.15 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ گزشتہ ہفتے 13 اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جبکہ 28 اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ وفاقی ادارہ شماریات کی […]
ڈپٹی کنٹرولر فرٹیلائزر ڈاکٹر محمد احمد نے مری میں کھادوں کے نئے ریٹ مقرر کر دیئے۔ کسانوں اور کنزیومرز کے تحفظ اور نوٹیفائیڈ قیمتوں پر کھاد کی سپلائی اوردستیابی کو یقینی بنانے کے مختلف کھاد کی کمپنیو ں نے نائٹروجن، فاسفیٹ اور پوٹاشیم کی قیمتیں […]
اسلام آباد : ڈسٹرکٹ جیل جہلم سے بانی پی ٹی آئی کی دو بہنوں علیمہ خانم اور عظمیٰ خان کو ضمانتیں ملنے کے بعد رہا کردیا گیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ […]
مسلم لیگ ن کی ایم پی اے ثانیہ عاشق کو پنجاب کابینہ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ ثانیہ عاشق کو معاون خصوصی وزیراعلی برائے اسیپشل ایجوکیشن مقرر کیا گیا ہے،سلمیٰ بٹ کو پرائس کنٹرول اینڈ کموڈیٹیز مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ کا قلمدان تفویض کیا گیا۔ وزیراعلیٰ […]
دبئی میں ملازمت کے خواہشمند افراد کے لیے اچھی خبر سامنے آئی ہے۔دبئی کو اگلے 6 سالوں میں ایک لاکھ 85 ہزار نئے ملازمین کی ضرورت ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سال 2030 تک دبئی ائیرپورٹ شہریوں کو ایک لاکھ 85 ہزار […]
بھارت کے بڑے صنعتی گروپ، ٹاٹا گروپ کے سابق چیئرمین رتن ٹاٹا جانے سے قبل اپنے پالتو کتے ٹیٹو کیلئے بھی حصہ چھوڑ گئے۔ خیال رہے رتن ٹاٹا بھارت کی ایک انتہائی مقبول ترین شخصیات میں سے ایک تھے جو 86 برس کی عمر میں […]
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ 27 ویں ترمیم نہیں آئے گی، اگر ایسا ہوا تو بھرپور مزاحمت کریں گے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اصل ڈرافٹ اور فائنل ہونے والے ڈرافٹ میں فرق […]