کرم میں بنکرز گرانے کا کام جاری ہے اور اب تک کئی بنکر کرائے جاچکے ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق کرم میں بنکرز کی تعداد 250 سے زیادہ ہے جہاں اب تک 30 سے زائد بنکرز گرائے جاچکے ہیں۔ سرکاری ذرائع کا کہنا ہےکہ دونوں […]
وزیر اعظم شہبازشریف نے رمضان میں غیرب پاکستانیوں کے لئے کھانے پینے کی اشیا کے امدادی پیکیج کو کرپشن فری رکھنے کے لئے بڑی انتظامی تبدیلی کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم شہباز نے آج اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس میں یہ حیران کن […]
سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے۔فی تولہ 1900 روپے اضافے سے 2 لاکھ 94ہزار 300 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ،دس گرام سونا 1629 روپے کے اضافے سے 2لاکھ 52ہزار 314 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ […]
جاپانی سائنسدانوں نے پروسکائٹ دھاتوں سے بنے دیواروں اورگاڑیوں پر لگنے والے سستے سولر پینلز تیارکرلیے جودھوپ سے بجلی بنانے میں 40 فیصد ایفیشنسی رکھتے ہیں ۔ کرسٹلین سلیکون سے بنے روایتی سولر پینلز کی ایفیشنسی 15 سے 30 فیصد کے درمیان ہوتی ہے، […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی اسد قیصر نے وکلاء تحریک اور لانگ مارچ کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا اسد قیصر نے کہا کہ حکومت کے پاس اختیار نہیں، یہ ڈمی ہیں، حکمرانوں کو اپنی حیثیت […]
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے منفرد طریقے سے 14 دسمبر کو ویلنٹائن ڈے منانے کا اعلان کیا ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گنڈا پور نے کہا کہ دنیا الگ طریقہ سے ویلنٹائن ڈے مناتی ہے لیکن ہم الگ طریقہ […]
ریاض: فلکی حساب سے یکم مارچ بروز ہفتےکو سعودی عرب میں پہلا روزہ ہوگا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی ایوان شاہی کے مشیر اور سعودی علمابورڈ کے رکن شیخ عبد اللہ بن سلیمان المنیع نےکہا ہے کہ فلکی حساب سے یکم مارچ کو مملکت […]
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے شہریوں کیلئے اہم اقدام کیا ہے، بقایاجات کی ادائیگی کیلئے خصوصی رعایتی پالیسی میں توسیع کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق واٹر کارپوریشن نے بقایاجات ادائیگی کیلئے خصوصی رعایتی پالیسی میں 3 ماہ کی توسیع کی ہے، ریٹیل صارفین […]
گورنر خیبرپختونخوا کو آئی ایم سائنسز کے بورڈ آف گورنرز کے عہدے سے بھی ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم سائنسز آرڈیننس 2002 کو ترامیم کیساتھ ایکٹ میں تبدیل کرنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ آئی ایم سائنسز […]
محکمہ موسمیات نے کہیں موسم سرد اور خشک اور کہیں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیش گوئی کردی آ ج رات موسم کی صورتحال کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ رات […]
موٹرسائیکل سواردونوں افراد کیلئےلازمی ہیلمٹ پہننے کے قانون کی خلاف ورزی پر دو ہزار سے زائد لوگوں کا چالان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق موٹرسائیکل سوار دونوں افراد کے ہیلممٹ نہ پہننے پر لاہور ٹریفک پولیس سخت ایکشن لے رہی ہے، سی ٹی او […]