پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ لائبہ خان نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی، اداکارہ نے تصاویر شیئر کردیں۔ لائبہ خان نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مدینہ منورہ میں مسجد نبویﷺ سمیت مختلف مقامات کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی ہیں۔ […]
