پی ٹی آئی کے اڈیالہ جیل میں قید بانی نے “کرو یا مرو” احتجاج میں ناکام ہونے کے بعد پی ٹی آئی کی ساری قیادت کو فائر کر دیا اور نئے چئیرمین کے لئے اسد قیصر، سیکرٹری جنرل کے لئے علی محمد خان کو نامزد […]
ویب ڈیسک : بلوچستان کے شہر تربت میں بم دھماکہ ہوا ہے ۔ پولیس کے مطابق دھماکا تربت کے علاقے آبسر میں ہوا، جہاں دیسی ساختہ بم نامعلوم افراد کی جانب سے سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا۔ بم دھماکے کے نتیجے میں1 شخص جاں […]
سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں بھی پاکستان نے زمبابوے کو یک طرفہ مقابلے کے بعد شکست دے کر پہلے میچ میں ناکامی کے باوجود سیریز 1-2 سے جیت لی۔ تیسرے میچ میں پاکستان نے 303رنز بنا کر زمبابوے کی پوری […]
خیبرپختونخوا کے شہر سوات میں لفٹ کی رسی ٹوٹنے سے 2 مزدور جاں بحق ہوگئے، لاشوں کو سیدوشریف اسپتال منتقل کردیا گیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق سوات زمرود کان میں کام کرنے والے مزدوروں کی لفٹ کی رسی ٹوٹ گئی جس کے باعث 2 مزدور […]
مغربی ہواوں کا سسٹم بلوچستان میں داخل ہوگیا ہے، جس کے باعث صوبے کے بیشتراضلاع میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کے علاوہ کوئٹہ، پشین، قلعہ سیف اللہ، ژوب، شیرانی، موسیٰ خیل، بارکھان، زیارت، […]
اسلام آباد: سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سیاسی کمیٹی اور کور کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق صاحبزادہ حامدرضا نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے بھی استعفی دینےکافیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے […]
شناختی کارڈ بنوانے والوں کے لئے اچھی خبر آئی ہے کہ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی جانب سے شہریوں کی سہولت کے لیے خود کار مشینیں نصب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اب شناختی کارڈ میں کسی بھی قسم کی تبدیلی […]
پاکستان میں امریکی مشن نے اپنے اہلکاروں اور امریکی شہریوں کو 27 نومبر سے 16 دسمبر 2024 تک سرینا ہوٹل پشاور سے گریز کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے سکیورٹی وارننگ جاری کی ہے۔ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ انتباہ معتبر سیکورٹی معلومات پر مبنی […]
قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقا کے لیے اسکواڈز پر مشاورت حتمی مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔ زمبابوے کے خلاف سیریز کے بعد قومی کرکٹ ٹیم 3 ون ڈے، 3 ٹی ٹوئنٹی اور 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنے کے لیے جنوبی افریقا روانہ […]
اسلام آباد: سلمان اکرم راجہ نے سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق سلمان اکرم راجہ نے استعفیٰ ذاتی وجوہات پر دیا ہے۔ سلمان اکرم راجہ نے استعفیٰ پارٹی قیادت کو بھجوادیا […]
باجوڑ میں امن جرگہ نے رات 9 بجے کے بعد بلا ضرورت نقل و حرکت پر پابندی عائد کر دی ہے۔ جرگہ کے اعلامیہ کے مطابق اگر رات 9 بجے کے بعد کسی شخص کا قتل ہوا تو اس کا خون معاف تصور کیا جائے […]