الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ملک میں ووٹرز کے اعداد و شمار جاری کردیے، جس کے مطابق پاکستان میں ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 22 لاکھ سے زائد ہوگئی۔ الیکشن کمیشن کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ […]
وزیراعظم شہباز شریف نے تحریک انصاف کو ’تخریب انصاف‘ قرار دے دیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ یہ تحریک انصاف نہیں ’تخریب انصاف‘ ہے، فیصلہ کرنا ہوگا کیا پاکستان کو تخریب کار جماعت کے حوالے کرنا ہے؟انہوں نے کہا کہ یہ سیاسی جماعت […]
طبی ماہرین نے تقریبا نصف صدی بعد پھیپھڑوں کی بیماریوں، سانس کی تکلیف میں مبتلا افراد اور استھما کے مریضوں کے لیے نیا طریقہ علاج دریافت کرلیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے ’انڈیپینڈنٹ‘ کے مطابق برطانوی ماہرین نے استھما مریضوں سمیت اسی طرح کی دوسری بیماریوں کو […]
ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے حوالے سے بڑی خوشخبری آگئی۔ پی آئی اے بورڈ کی ایچ آر کمیٹی کے سامنے آج تنخواہوں میں اضافے کیلئے پلان پیش کیا جائے گا۔ قومی ایئر لائن ( پی آئی اے ) ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے […]
اسلام آباد میں انتشار و فساد کو روکنے کیلئے وزیرِ داخلہ محسن نقوی کو نئی فورس کی کمان سونپ دی گئی ۔ اسلام آباد میں انتشار و فساد پھیلانے والوں کو روکنے اور ان کے خلاف مؤثر کارروائی کرنے کیلئے حکومت نے وزیرِ داخلہ محسن […]
لاہور سمیت صوبہ بھر کے سرکاری سکولوں میں جعلی اینرولمنٹ کا انکشاف ہوا ہے۔ سکول ایجوکیشن کے مطابق اس حوالے سے سیکرٹری سکولز ایجوکیشن پنجاب خالد نذیر وٹو نے مانیٹرنگ کی ہدایت کردی،اے ای اوز کے ذریعہ طلباء کی اطلاع کردہ تعداد کم ہوئی تو […]
کراچی کی اہم تاریخی یادگار فریئر ہال میں عوام کو مفت وائی فائی کی سہولت فراہم کر دی گئی۔ جمعہ کے روز میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے فریئرہال کا دورہ کیا اور مفت وائی فائی سہولت کا آغاز کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا […]
پی ٹی آئی کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل میں بانی سے ملاقات کے لئے 5 رکنی کمیٹی گئی، بیرسٹر سیف کو جیٹ طیارہ بھیج کر پشاور سے بلوایا گیا، صبح 8 بجے اڈیالہ جیل میں ملاقات کرائی گئی۔ ان کا […]
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے حلقہ 262 کوئٹہ میں ضمنی الیکشن کیلیے پولنگ کا شیڈول جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے بتایا کہ این اے 262 کوئٹہ ضمنی الیکشن کیلیے پولنگ 16 جنوری 2025 کو ہوگی، شیڈول کے مطابق 2 […]
پی پی ایل نے صوبہ سندھ کے ضلع سجاول میں تیل وگیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کرلیا۔ ترجمان پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کے مطابق سندھ کے ضلع سجاول میں ریکارڈ وقت میں تیل وگیس کاذخیرہ دریافت کیا گیا ہے۔ کنویں سے ایک کروڑ 24 لاکھ اسٹینڈرڈ […]
نامور پاکستانی اداکارہ نیلم منیر کے جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھنے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔ اداکارہ کی شادی سے متعلق معروف سوشل میڈیا بلاگر و سلیبریٹیز کے انتہائی قریبی عرفان نے انکشاف کیا ہے۔ عرفانستان نامی پیج پر عرفان نے جمعہ کی […]