سینیئر صحافی مطیع اللہ جان کو رہا کردیا گیا۔ مطیع اللہ جان کو اسلام آباد میں انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہرعباس سپرا کی عدالت میں پیش کیا گیا۔اس دوران مطیع اللہ جان کے جوڈیشل ریمانڈ پربھیجنے کا پراسس عدالت نے مکمل کیا۔ عدالت نے […]
اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپوراور بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایس ایچ او تھانہ سیکرٹریٹ کی مدعیت میں بشریٰ بی بی اور وزیر اعلیٰ کےپی علی امین کے خلاف مقدمے کا […]
جنوبی وزیرستان لوئر میں تین روز کے لیے کرفیو نافذ کردیا گیا۔ جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل شکئی کے علاقہ سانگہ اور انضر چینہ میں کل سے تین روزہ کرفیو نافذ کردیا گیا جس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان […]
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ پارٹی میں ایسے اختلافات نہیں جس کی وجہ سے پارٹی ٹوٹ جائے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مشال یوسفزئی کو ہٹانے سے متعلق علم نہیں۔شوکت […]
پاکستان نے انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ میں بھارت کو 43 رنز سے ہرادیا۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ اوپنرز عثمان خان اور شاہ زیب خان کی پہلی وکٹ پر 160 رنز کی شراکت قائم […]
بورے والا میں کمرے کے اندر گیس سلنڈر پھٹنے سے 4 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے جس میں ماں باپ اور 2 بچے شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ فرید ٹاؤن کے علاقے میں پیش آیا جہاں گھر کے اندر کمرے میں […]
محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پنجاب نے انٹیلی جنس کارروائی کی بنیاد پر لاہور سے فتنہ الخوارج سمیت دیگر تنظیموں کے 11 انتہائی خطرناک دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق پنجاب میں رواں ماہ کے دوران مختلف شہروں […]
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے گورنر فیصل کریم کنڈی کو چیلنج کیا ہے کہ ہمت ہے تو گورنر راج لگاؤ، دیکھتے ہیں صوبے میں کیسے رہو گے۔ صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا […]
پشاور: مشال یوسفزئی کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی معاون خصوصی کے عہدے سے برطرف کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے دوران انٹرویو اس بات کی تصدیق کی کہ انہیں عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ مشال یوسفزئی نے بتایا کہ ”مجھے نجی ٹی وی کو […]
چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سخت مؤقف پر بھارتی حکومت اور بھارتی کرکٹ بورڈ بوکھلاٹ کا شکار ہوگئے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی ) نے ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے معاملہ حکومت پر چھوڑا، […]
تیز رفتار ٹرالر اور کار میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق افسوسناک حادثہ بلوچستان کے ضلع لورالائی میں پیش آیا جہاں تیز رفتار ٹرالر اور کار میں خوفناک تصادم ہوگیا، حادثے میں 5 افراد موقع پر دم توڑ گئے۔ جاں […]