آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 3روپے72 پیسے فی لیٹر مہنگا، پیٹرول کی فی لیٹر نئی قیمت 252 روپے 10 پیسے کردی گئی۔ جبکہ ڈیزل 3 روپے 29 پیسےفی لیٹر مہنگا ہو گیا […]
لاہور: گندم کے کاشتکاروں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی، کھاد کے بعد گندم کے تصدیق شدہ بیج کے نرخ بھی کم ہوگئے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کاوشیں رنگ لے آئیں، مارکیٹ میں پنجاب سیڈ کارپوریشن کے تصدیق شدہ بیج کے نرخ میں زبردست […]
میوزک اسٹریمنگ ایپلی کیشن اسپوٹیفائی نے اپنے کچھ صارفین پر موسیقی چلانے پر پابندی لگا دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق رواں ہفتے بہت سے صارفین نے اسپوٹیفائی کے نہ چلنے کی شکایت کی جس کی وجہ کوئی تکنیکی مسئلہ نہیں بلکہ ایپلی کیشن کی […]
چمن میں قلعہ عبداللّٰہ گرڈ اسٹیشن پولیس چوکی کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔اس حوالے سے ڈی پی او چمن نے بتایا ہے کہ دھماکے سے قلعہ عبداللّٰہ گرڈ اسٹیشن پولیس چوکی کا گارڈ روم تباہ ہو […]
انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کے ڈی چوک احتجاج کے دوران گرفتار 145 ملزمان 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ تحریک انصاف کے ڈی چوک احتجاج کے دوران 170گرفتارکارکنان کےخلاف کیس کی سماعت ہوئی۔اےٹی سی کے جج […]
ون ڈے سیریز کے بعد پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ کل کھیلا جائے گا، جس کے لیے پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا گیا۔ واضح رہے کہ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان میچ بلاوائیو میں پاکستانی وقت […]
کراچی : پسند کی شادی کے کیسز میں سندھ ہائیکورٹ نے تحریری فیصلے میں کہا کہ اگر والدین ذات اور مسلک کی وجہ سے شادی کیلئےراضی نہیں ہوتےتو بالغ لڑکا لڑکی شادی کر سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ نے پسند کی شادی کرنیوالے […]
ٹوبہ روڈ پر بس کی موٹر سائیکل سے ٹکرکے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو کے مطابق جاں بحق ہونے والے موٹر سائیکل سواروں میں 34 سالہ ماجد علی اور 18 سالہ برہان شامل ہیں۔ ریسکیو اہلکاروں نے لاشوں کو ٹی ایچ کیو […]
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے الزام عائد کیا ہے کہ عمران خان کو کوئی ایسی چیز دی گئی ہے، جس سے ان کا ذہنی توازن بگڑنے کا خطرہ ہے اور ان کی جان کو […]
وزیر توانائی اویس لغاری نے امید ظاہر کی ہے کہ آئی پی پیز سے نظرثانی معاہدوں کے بعد 5 روپے تک بجلی مزید سستی ہو گی۔ وزیر توانائی اویس لغاری نے ایف پی سی سی آئی کو بجلی سہولت پیکیج پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا […]
سیشن کورٹ لاہور نے پاکستانی سٹیج اداکارہ نگار چودھری کے خاوند عماد بٹ کو منشیات برآمدگی کیس میں سزا سنا دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق عدالت نے ملزم عماد بٹ پر 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کرتے ہوئے 15 سال کی سزا سنائی۔چند ہفتے قبل […]