زمین پر چاند کی ہوبہو نقل تیارکر لی گئی

جرمنی شہر کولون کے قریب چاند کی ایک نقل تیار کی گئی ہے۔ یورپی خلائی ایجنسی (ای ایس اے) اور جرمن ایرو اسپیس سینٹر (ڈی ایل آر) نے مشترکہ طور پر ”لونا اینالاگ“ نامی ایک تنصیب تیار کی ہے۔ ای ایس اے کے ڈائریکٹر جنرل […]

بینظیر تعلیمی وظائف،طلباء کے لیے خوشخبری، کیسے مستفید ہوسکتے ہیں؟ جانیں

لاہور: حکومت نے بینظیر تعلیمی وظائف میں اضافے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت مستحق طلباء کو امداد فراہم کی جائے گی۔بینظیر تعلیمی وظائف کی اضافی رقم جنوری 2025 سے لاگو ہوگی اور توقع ہے کہ ملک بھر میں 60 لاکھ سے زائد طلباء […]

معروف اداکارایکشن سین کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئے

بالی ووڈ کے سٹار اداکار عمران ہاشمی حیدرآباد دکن میں فلم ’گڈ اچاری 2 (جی 2)‘ کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران ہاشمی ان دنوں اسپائی تھرلر فلم گڈ اچاری کے دوسرےحصے کی شوٹنگ کے سلسلے میں حیدرآباد دکن میں […]

جے یوآئی کاآئندہ پانچ سال کے مجلس عاملہ کا اعلان

مولانا عطاءالرحمن دوسری بار بلامقابلہ امیر اور مولانا عطاءالحق دوسری بار بلامقابلہ جنرل سیکرٹری جبکہ عبدالجلیل جان 11 ویں بار صوبائی سیکرٹری اطلاعات مقرر ہوگئے۔ شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس اور مولانا محمد قاسم جے یو آئی کے صوبائی سرپرست ہونگے جبکہ نائب امراء میں […]

مہنگی بجلی کی پیداوار کا معاملہ، بند کی جانیوالی 5 آئی پی پیز کے نام سامنے آگئے

آئی پی پیز سے مہنگی بجلی پیداوار کے معاملے پر وزیر اعظم کی طرف سے بنائی گئی ٹاسک فورس کے آئی پی پیز سے مذاکرات جاری ہیں۔ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں بند کی جانے والی پانچ آئی پی پیز کے نام سامنے آگئے۔ پہلے […]

ٹیکس فراڈ کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر ) پوسٹ کلیئرنس آڈٹ ساؤتھ نے کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل اور پورٹ قاسم ٹرمینل پر کارروائیاں کیں جن کے دوران ٹیکس فراڈ کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا۔ کارروائیوں کے دوران نجی کمپنی کے ڈائریکٹر کو گرفتار […]

سعودی شاہی خاندان سوگ میں ڈوب گیا

ریاض : سعودی شہزادہ سلطان بن محمد بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کر گئے۔ ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شہزادہ سلطان بن محمد بن عبد العزیز آل سعود کی نماز جنازہ کل امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں بعد نماز ظہر […]

علی امین چھپے نہیں تھے بلکہ۔۔!!!بیرسٹر سیف کا بڑا انکشاف

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے مشیر برائے اطلاعات بیرسٹرمحمد علی سیف نے علی امین کی ’گمشدگی‘ کو حکمت عملی قرار دے دیا۔ بیرسٹرمحمد علی سیف کا کہنا تھاکہ علی امین چھپا نہیں تھا بلکہ یہ وزیراعلیٰ کی حکمت عملی تھی، اس سے بڑا […]

چینی قافلے پر خودکش حملہ ،چین کا ردعمل سامنے آ گیا

چین کی وزارت خارجہ نے کراچی میں چینی قافلے پر خودکش حملے پر ردعمل میں پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان سی پیک، چینی شہریوں، چینی پروجیکٹ اور اداروں کے تحفظ کے مؤثراقدامات کرے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ کے مطابق چینی شہریوں پر ہوئے […]

گرج چمک کے ساتھ بارشیں اور ژالہ باری ،محکمہ موسمیات نے بڑی خبر دیدی

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارش کی پیشگوئی کردی ہے جس کے بعد سردی کا آغاز ہوجائے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گردونواح میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا میں چترال، دیر، سوات، کوہستان، […]

کراچی ایئرپورٹ دھماکہ،تحقیقات جاری ،مزید اہم شواہد مل گئے

کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں، جہاں تحقیقاتی حکام نے مزید اہم شواہد حاصل کرلیے۔تفتیشی حکام کے مطابق دہشتگرد شاہ فہد نے 5 ستمبر کو گاڑی اپنے نام پر رجسٹرڈ کروائی۔ 3 دسمبر 2023 کو دہشتگرد فہد اپنے دو ساتھیوں کے ہمراہ […]

close