گیمنگ کے لیے بہترین فونز میں شمار کیے جانے والے چینی موبائل کمپنی ’نوبیا‘ کے نیو 2 فون کو دیگر ممالک کے بعد اب پاکستان میں کم قیمت پر پیش کردیا گیا۔ نوبیا کے برانڈ ’زیڈ ٹی ای‘ کے نیو 2 فائیو جی کو پاکستان […]
پاکستان کرکٹ ٹیم کے لئے دورۂ بنگلا دیش سے قبل بری خبر سامنے آگئی، اہم کھلاڑی انجری کا شکار ہو گئے۔ فاسٹ بولر حارث رؤف امریکا میں جاری میجر لیگ کرکٹ کے دوران ہیم اسٹرنگ انجری کا شکار ہو گئے، جہاں وہ سان فرانسسکو یونیکارنز […]
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کراچی چیمبر آف کامرس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ دو برسوں میں گرین پاسپورٹ کی اہمیت اور وقعت میں نمایاں اضافہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے سفری سہولیات بڑھانے اور پاسپورٹ […]
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہوگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 25 ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 3 ہزار 310 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی۔ […]
جنوبی افریقہ کے ویان ملڈر نے سابق جنوبی افریقی کپتان ہاشم آملہ کا ریکارڈ توڑ دیا۔ رپورٹ کے مطابق ویان ملڈر کی جنوبی افریقا کی جانب سے سب سے بڑی انفرادی اننگز کھیلی گئی ہے۔ ملڈر نے زمبابوے کے خلاف پہلی اننگز میں 315 کی […]
حریم سہیل نے حال ہی میں ’ایف ایچ ایم‘ پوڈکاسٹ میں اپنی شادی سے متعلق بھی گفتگو کی تھی، جہاں انہوں نے بتایا کہ انہوں نے سادگی سے شادی کی۔انہوں نے بتایا کہ ان کے شوہر ریان ان کی سہیلی زینب کے دوست تھے لیکن […]
دنیا بھر میں نوجوان نسل میں دل کے امراض تیزی سے پھیلتے جا رہے ہیں اور ماہرین صحت اس رجحان کو ایک سنگین عالمی خطرہ قرار دے رہے ہیں۔ دل کے مسائل اب صرف معمر افراد تک محدود نہیں رہے بلکہ 25 سے 40 سال […]
قیصرکھوکھر : پنجاب حکومت نے تین افسران کے تقرر وتبادلے کر دیے،گریڈ اتھارہ کے پی اے ایس افسر نوید احمد کی خدمات پنجاب انفورسمنٹ اتھارٹی کے حوالے،حکومت پنجاب نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ محمد اطہر مسعود کا ڈی جی انسپکشن سے تبادلہ کردیا گیا۔محمد اطہر مسعود کو ڈی جی لیگل […]
نانگا پربت سر کرنے کی مہم کے دوران چیک ری پبلک سے تعلق رکھنے والی ایک 47 سالہ خاتون کوہ پیما آکسیجن سلنڈر پھٹنے کے باعث جاں بحق ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق یہ واقعہ بونر بیس کیمپ کے قریب پیش آیا اور خاتون ایک سات […]
کراچی: لیاری کے علاقے میں بغدادی میں گرنے والی رہائشی عمارت کا 95 فیصد ملبہ ہٹا لیا گیا، ملبے سے اب تک 26 لاشیں برآمد کی گئیں۔ انچارج ریسکیو 1122 ساؤتھ حمیر احمد نے بتایا کہ لیاری میں گرنے والی عمارت کا 95 فیصد ملبہ […]