حج کے حوالے سے سعودی حکام کی جانب سے بڑی وارننگ جاری

حج 2025 کے حوالے سے سعودی حکام نے زائرین کیلئے بڑی وارننگ جاری کردی ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق، حج کرنے کے لیے عازمین کو سرکاری سعودی پلیٹ فارمز کے ذریعے بکنگ کرنی ہوگی جو کہ مجاز حج ویزا جاری کرتے ہیں۔وزارت […]

سولر صارفین کیلئے اچھی خبر

پاکستان میں شمسی توانائی کی صنعت کے اردگرد غیر یقینی کی صورتحال کے باعث سولر پینل کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی دیکھی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ میں سولر پینل کی قیمتوں میں 25 فیصد کمی واقع ہوئی جس کے بعد Grade-A […]

حکومت کاگرین بانڈز کے اجرا کا فیصلہ

حکومت نے ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبل فنڈز کی پہلی قسط حاصل کرنے کیلئے گرین بانڈز کے اجرا کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ریزیلئنس اینڈسسٹین ایبل فنڈز کی پہلی قسط حاصل کرنے کیلئے گرین بانڈز کے اجرا کا فیصلہ کرلیا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ پاکستان […]

بیرون ملک جانے کے خواہشمند طالبعلموں کے لئےاہم خبر

  برطانیہ جانے کے خواہشمند پاکستانی طلبا کے لئے بڑی خبر آگئی ، گریجویٹ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلیاں زیر غور ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کی حکومت نیٹ مائیگریشن کم کرنے کی کوششوں کے تحت گریجویٹ ویزا پالیسی میں اہم تبدیلیوں پر غور کر […]

ٹرینوں کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی

ریلوے انتظامیہ نے مختلف ٹرینوں کے اوقات کار میں تبدیلی کردی ۔ ریلوے انتظامیہ کے مطابق کراچی سے لاہور جانے والی شاہ حسین ایکسپریس کے اوقات کار میں تبدیلی کردی۔ 15 اپریل سے کراچی سے لاہور شاہ حسین ایکسپریس رات 9 بجے کینٹ اسٹیشن روانہ […]

نجکاری کیلئے 10 اداروں کی فہرست فائنل کر لی گئی

نجکاری کمیشن نے قومی ایئرلائن اور اسٹیٹ لائف انشورنس سمیت 10 اداروں کو نجکاری کیلئے فائنل کرلیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کا سینیٹر افنان اللّٰہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس کے شرکاء کو نجکاری ڈویژن نے بریفنگ دی۔نجکاری کمیشن نے اجلاس میں […]

چین نے امریکی مصنوعات پر ٹیرف 125 فیصد کردیا

  بیجنگ: چین نے امریکی مصنوعات کی درآمد پر عائد ٹیرف میں مزید اضافے کا اعلان کردیا جس سے دنیا کی دو سب سے بڑی معیشتوں کے درمیان جاری تجارتی جنگ شدت اختیار کر گئی ہے۔ گزشتہ روز وائٹ ہاؤس کی جانب سے بتایا گیا […]

خبردار ہو جائیں !محکمہ موسمیات کی جانب سے ہیٹ ویو الرٹ جاری

  محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا، جس میں کہا اپریل سے ملک کے بیشتر علاقے شدید گرمی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ ہفتے سے ملک میں شدید گرمی کا امکان ہے، 14 اپریل سے ملک کے بیشتر علاقے شدید […]

سونے کی قیمت میں یکدم 10ہزار روپے کا بڑا اضافہ

  امریکی ٹیرف کے باعث سونے کی قیمت پاکستان سمیت دنیا بھر میں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 10ہزارو پے اضافے سے 3لاکھ 38ہزار800روپے ہو گئی جبکہ 10گرام سونے کی قیمت […]

close