مودی حکومت کو زوردار دھچکا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کو دی جانے والی مالی امداد پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ  بھارت کے پاس بہت پیسہ ہے، ہم انہیں کروڑوں ڈالر کیوں دے رہے ہیں؟    ٹرمپ نے ایلون مسک کے محکمے ڈپارٹمنٹ آف گورنمنٹ ایفیشنسی (DOGE) کے […]

افسوسناک خبر ، مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران الٹ گیا

  کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں پیئرسن ائیرپورٹ پر مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران الٹ گیا،بچے سمیت 18مسافرزخمی ہوگئے ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطا بق منیاپولس سے ٹورنٹو جانے والا طیارہ پیئرسن انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کے دوران الٹ گیا۔طیارے میں تقریبا […]

پیپلزپارٹی سوگ میں، اہم شخصیت انتقال کر گئے

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی نواب یوسف تالپور انتقال کر گئے۔ نواب یوسف تالپور متعدد بار رکن قومی اسمبلی بنے، شہید بےنظیر بھٹو کی کابینہ میں وفاقی وزیر بھی رہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سینئر سیاستدان […]

ہیکرز کی جانب سے مختلف براوزر ایکسٹینشنز پر سائبر حملوں کا انکشاف، ایڈوائزری جاری

  ہیکرز کی جانب سے مختلف براوزر ایکسٹینشنز پر سائبر حملوں کا انکشاف سامنے آیا ہے جس کے بعد نیشنل ٹیلی کمیونی کیشن اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی سیکیورٹی بورڈ نے ایڈوائزری جاری کردی ہے۔ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ ہیکرز کی جانب سے 16 عام […]

آئی سی سی کی جانب سے مستقبل کے 5 اسٹارز کے نام جاری

  چیمپیئنزٹرافی میں کونسے نوجوان کرکٹرز مرکز نگاہ ہونگے۔ آئی سی سی نے 5 کھلاڑیوں کے نام بتادئیے۔ پاکستان کے نسیم شاہ، بھارت کے شبھمن گل، نیوزی لینڈ کے رچن رویندرا، افغانستان کے نور احمد اور انگلینڈ کے ہیری بروک شامل ہیں۔فاسٹ بولر نسیم شاہ […]

اڈیالہ جیل کے اطراف سیکیورٹی ہائی الرٹ، راستوں پر کنٹینرز، ناکے بھی قائم

راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے اطراف سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔ پولیس نے اڈیالہ جیل جانے والے راستوں پر کنٹینرز لگا دیے جبکہ اضافی ناکے بھی قائم کر دیے گئے ہیں۔سڑک سے گزرنے والی گاڑیوں کو تلاشی کے بعد جانے کی اجازت دی جا […]

خوفناک حادثہ ،بس متعدد گاڑیوں سے ٹکرا گئی

گوجرانوالہ میں راہوالی کے قریب بریک فیل ہونے پر بس متعدد گاڑیوں سے ٹکرا گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں خاتون جاں بحق جبکہ 5 افراد زخمی ہو گئے۔ دوسری جانب دلان والہ کے قریب موٹر سائیکل اور رکشے میں تصادم کے نتیجے میں […]

پاکستان نےچیمپئنز ٹرافی سے قبل ہی بھارتی سورماوں کو دھول چٹا دی

ویٹرنز کرکٹ ورلڈکپ کے اہم میچ میں پاکستانی ٹیم نے بھارتی سورماوں کو دھول چٹاتے ہوئے ایک رن سے شکست دے دی۔ سری لنکا میں جاری ویٹرنز ورلڈ کپ میں پاکستان کی ٹیم نے بھارت کے خلاف تاریخی کامیابی حاصل کی۔ پاکستان نے پہلے کھیلتے […]

ملک گیر مقابلے کا اعلان،انعام ایک لاکھ روپے،تفصیلات جانیں

  پاکستان میں خلائی تحقیق کے ادارے اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے ملک کے پہلے چاند مشن کا نام تجویز کرنے پر ایک لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا۔ پاکستان خلائی تحقیق میں اہم سنگ میل عبور کرنے جارہا ہے، ملک کا […]

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 30 خارجی دہشتگرد مارے گئے

سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 30 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورس نے 17 فروری 2025 کو جنوبی وزیرستان کے ضلع سراروغہ میں […]

امریکی ڈالر پھرسے مہنگا،کتنا ؟ جانیں

  انٹربینک میں امریکی ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوگیا۔ انٹربینک میں ڈالر 279.27 روپے سے بڑھ کر 279.37 روپے پر بند ہوا،ماہرین کے مطابق درآمدی بل کی طلب پر ڈالر مہنگا ہوا ہے۔ واضح رہے کہ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 279.27 روپے پر بند […]

close