پاکستان میں واٹس ایپ ہیکنگ کے واقعات میں اضافہ،کیسے ؟ جانیں

پاکستان میں واٹس ایپ ہیک کرنے کا رحجان بڑھنے لگا ہے۔وزارت داخلہ نے واٹس ایپ ہیک کرنے کے حوالے سے تفصیلات سینیٹ میں پیش کردی ہیں جس کے مطابق یکم جولائی سے اب تک ایف آئی اے کو 1 ہزار 426 شکایات موصول ہوئیں۔شکایات کے […]

ہونڈا سٹی کی نئی قیمت اور اقساط پر حاصل کرنیکا مکمل طریقہ کار ، دیکھیں

ہونڈا سٹی پاکستان کی آٹو مارکیٹ میں حکمرانی کر رہی ہے اور سالوں سے کار خریداروں کی پسندیدہ چوائس بنی ہوئی ہے، جس کی وجہ اس کی آرام دہ ڈرائیو اور متاثر کن کارکردگی ہے۔ ہونڈا سٹی کی تازہ ترین جنریشن دلکش بیرونی ڈیزائن کے […]

خواجہ آصف عمران خان کی ڈگری سوشل میڈیا پر پوسٹ کر کے خود مشکل میں پھنس گئے

لیگی رہنما خواجہ آصف پاکستانی سیاست میں اپنی طنزیہ گفتگو کے حوالے سے خاصے جانے جاتے ہیں،کرنٹ افیئرز شوز میں ان کی برجستگی سے مخالف پارٹی کا رہنما لاجواب ہوتے بھی دیکھا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر بھی وہ بے لاگ تبصرے کرنے کے ماہر […]

ملک میں بارشوں سے متعلق رپورٹ جاری کردی گئی

محکمہ موسمیات نے ملک میں یکم جولائی سے 30 ستمبر تک مون سون بارشوں کی رپورٹ جاری کردی ہے۔ کراچی سے محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال مون سون میں بحیرہ عرب میں بننے والا اسنیٰ ایک نایاب سمندری طوفان تھا، روں سال ملک بھر […]

فیصل واوڈا نے 26ویں آئینی ترمیم پر معنی خیز تبصرہ کردیا

سینیٹر فیصل واوڈا نے 26ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر معنی خیز ٹوئٹ کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر سینیٹر فیصل واوڈا نے 26 ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر چہرہ؟ ماسک؟ یا صرف حمام؟ لکھا ہے۔ واضح رہے کہ خصوصی پارلیمانی […]

کورونا سے متاثرہ افرادکاموذی مرض میں مبتلاءہونے کا انکشاف

امریکی ماہرین کی جانب سے کی جانے والی ایک طویل تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ کورونا سے متاثر ہونے والے کم عمر افراد میں صحت یابی کے 6 ماہ بعد بھی ذیابیطس میں مبتلا ہونے کے امکانات دگنے ہوجاتے ہیں۔طبی ویب سائٹ کے مطابق […]

فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شہید

راولپنڈی کے علاقے روات میں پولیس ریڈنگ پارٹی پر منشیات فروشوں کی فائرنگ سے کانسٹیبل محمد احسان کیانی شہید ہوگیا۔ راولپنڈی پولیس کے مطابق محمد احسان کے سینے میں گولی لگی۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایک منشیات فروش بھی ہلاک ہوا۔ روات پولیس نے منشیات […]

عظمیٰ بخاری رنگے ہاتھوں پکڑی گئیں

پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری فیک نیوز پھیلاتے رنگے ہاتھوں پکڑی گئی ہیں جس کے بعد سوشل میڈیا پر انہیں خوب تنقید کا نشانہ بنایا جارہاہے ۔ تفصیلات کے مطابق عظمیٰ بخاری نے ایک واٹس ایپ گروپ کا جعلی سکرین شاٹ شیئرکیا جو بادی […]

اہم پی ٹی آئی رہنما کیلئے بری خبر آ گئی

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے تحریکِ انصاف کے رہنما عامر مغل کی 2 مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں خارج کر دیں۔ جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے پی ٹی آئی کے رہنما کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔ […]

محمد رضوان کوبڑی ذمہ داری سونپےجانے پر غور

آسٹریلیا کے خلاف وائٹ بال سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان آئندہ ہفتے متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق محمد رضوان کو سیریز میں قیادت سونپنے پر غور کیا جا رہا ہے تاہم اس کا حتمی فیصلہ چیئرمین اور سلیکٹرز کی مشاورت سے ہوگا۔ […]

اہرامِ مصر کی بلند ترین چوٹی پرکُتا ؟؟؟ دنیا ورطہ حیرت میں

قاہرہ: مصر میں اہراموں کے اوپر پیراگلائڈنگ کرنے والے ایک سیاح نے 118 اہراموں میں سب سے بڑے اہرام گیزا کے اوپر ایک چونکا دینے والا مںظر دیکھا جس میں ایک کُتا اہرام کی چوٹی پر پہنچا ہوا تھا۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ […]

close