سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی 26ویں آئینی ترمیم منظور کر لی۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی 26 آئینی ترمیم کی منظوری دیدی، حکومت دونوں ایوانوں میں دوتہائی اکثریت ثابت کرنے میں کامیاب ہو گئی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے […]
وزیر اعلیٰ پنجاب کے پروگرام ”دِھی رانی پروگرام“کیلئے درخواستوں کی وصولی شروع ہو گئی جو پانچ نومبر تک جاری رہے گی۔ درخواستیں آن لائن پورٹل cmp.punjab.gov.pkپر وصول کی جائیں گی۔متعلقہ ضلع کا ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر آفس درخواست گزاروں کی معاونت کرے گا۔شفافیت کو یقینی […]
بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کو مغربی ریاست گجرات کے ایک اسپتال میں نابینا مریضوں کو زبردستی پارٹی میں شامل کرنے پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔ یہ واقعہ راج کوٹ شہر کے رنچھوڑ داس ٹرسٹ آئی ہاسپٹل کا ہے۔ جونا گڑھ سے […]
سی ٹی ٹریفک آفیسر عمارہ اطہر نے لرنر پرمٹ کی 42 روزہ میعاد پوری ہونے کے بعد بغیر لائسنس موٹر سائیکل چلانے والوں کو بھاری جرمانہ اور موٹرسائیکل بند کرنے کا حکم جاری کردیا۔ سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر کا کہنا ہے کہ ڈرائیونگ […]
دنیا کے امیر ترین ارب پتی شخص ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال نومبر میں ہونے والے انتخابات تک جو کوئی بھی امریکی آئین کی حمایت کی حامل ان کی آئینی پٹیشن پر دستخط کرے گا اسے وہ روزانہ 10لاکھ(ایک ملین) امریکی […]
سعودی عرب میں پہلے ہی نیوم کے نام سے حیرت انگیز تعمیراتی منصوبے پر کام جاری ہے۔ اب وہاں دارالحکومت ریاض میں ایک حیرت انگیز عمارت کی تعمیر کا منصوبہ سامنے آیا ہے۔بلومبرگ کی ایک رپورٹ کے مطابق مکعب نامی یہ عمارت 400 میٹر اونچی، […]
پاکستان کرکٹ کا سب سے اہم ڈومیسٹک فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائداعظم ٹرافی تاخیر کا شکار ہو گیا۔ ڈان نیوز کے مطابق قائداعظم ٹرافی کے میچز آج سے شروع ہونا تھے لیکن تاحال اس سیزن کی تفصیلات طے نہیں کی جاسکیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ […]
قومی کرکٹر بابر اعظم کی خراب پرفارمنس کے خلاف بولنے والوں کو محمد عامر نے خاموش کرا دیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی فاسٹ بولر محمد عامر نے سابق کپتان بابراعظم کے حق میں ٹوئٹ کرتے ہوئے مخالفین کو کرارا جواب دے دیا۔محمد عامر نے ایکس […]
بالی ووڈ کے سپر سٹار سلمان خان نے حالیہ شو بگ باس سیزن 18 کی شوٹنگ کے دوران انکشاف کیا کہ وہ گینگسٹر لارنس بشنوئی کی دھمکیوں کی وجہ سے شوٹ پر آنے کے حق میں نہیں تھے تاہم انہوں نے اپنی پیشہ ورانہ کمٹمنٹ […]
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت اجلاس میں ملک کے ایوان بالا سینیٹ نے 26ویں آئینی ترمیمی بل کی تمام 22شقوں کی منظوری دے دی۔ چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت سینیٹ اجلاس میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے 26آئین ترمیم پر ووٹنگ […]
بھارتی خفیہ اداروں کے لیے الجھنیں بڑھ گئی ہیں۔ ایک طرف پروازوں کو بم دھماکوں کی دھمکیاں مل رہی ہیں اور دوسری طرف دھماکوں کا سامنا ہے۔ اتوار کی صبح دہلی کے علاقے روہنی میں واقع سی آر پی ایف اسکول میں بم دھماکے سے […]