وزیراعظم شہباز شریف نے چینی سفیر جیانگ زیڈونگ سے ملاقات میں سی پیک 2.0 کو آگے بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے اہم ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹیجک […]
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 1.2 ارب ڈالر کی قسط کے حوالے سے مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان کو اقتصادی و مالیاتی پالیسیوں کے میمورنڈم کا مسودہ بھجوا دیا ہے۔ دونوں […]
ایرانی پاسداران انقلاب نے آپریشن وعدہ صادق کی 82 ویں لہر کا آغاز کردیا۔ مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے دوران ایران نے ایک بار پھر اسرائیل پر میزائل حملہ کر دیا۔ ایرانی میزائلوں نے صیہونی علاقوں میں تباہی مچادی، کئی گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔ گھروں […]
لاہور: پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کا آغاز آج سے ہو رہا ہے۔ پی ایس ایل کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپیئن لاہور قلندرز اور لیگ میں شامل ہونے والی نئی ٹیم حیدرآباد کنگز آمنے سامنے ہوں گی۔ کرکٹ کے دیوانے اپنے پسندیدہ ایونٹ […]
ڈھاکا میں مسافر بس دریائے پدما میں گرنے سے 18افراد جاں بحق ہوگئے۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق بس کو حادثہ بدھ کی شام کو پیش آیا جس میں اب تک 18 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے۔ مقامی ریسکیو کا کہنا ہےکہ […]
حکومت نے موٹر سائیکلوں اور رکشوں میں کوٹہ سسٹم کے تحت سستا پیٹرول فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے موٹرسائیکلوں اور رکشوں کے لیے رعایتی نرخوں پر سستا پیٹرول فراہم کرنے کا منصوبہ تیار […]
وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر نے تعلیمی اداروں میں مزید چھٹیوں کے حوالے سے ابہام دور کر دیا۔ وزیر تعلیم راناسکندر نے واضح کیا کہ پنجاب کے تعلیمی اداروں میں چھٹیاں 31مارچ کو ختم ہو جائیں گی اور تعلیمی ادارے یکم اپریل سےکھلیں گے جس […]
اگلے 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری کر دیا گیا ہے. بلوچستان کے جنوب مغربی علاقوں سے داخل ہونے والا مغربی ہواؤں کا طاقتور سلسلہ پاکستان کے بیشتر حصوں کو اپنی لپیٹ میں لے […]
وفاقی حکومت نے صنعتی صارفین کی سہولت اور بجلی کے مؤثر استعمال کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے نیا اختیاری ‘ملٹی ٹیرف نظام’ متعارف کرانے پر غور شروع کر دیا ہے۔ پاور ڈویژن کے مطابق اس نئے نظام کے تحت صنعتی صارفین کو ‘ٹائم […]
پیٹرول پمپ مالکان نے قیمتوں کے طریقہ کار پر شدید احتجاج کرتے ہوئے حکومت کو پیٹرول پمپس بند کرنے کی دھمکی دے دی۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے موجودہ طریقہ کار پر […]