وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر انحصار کم کرنے اور ماحول دوست ٹرانسپورٹ کو فروغ دینے کے لیے ایک لاکھ 16 ہزار الیکٹرک بائیکس دو سالہ آسان اقساط پر فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکٹرک بائیکس کے لیے سبسڈی […]
سکھر میں 3 ہزار سے زائد طلبہ نے سبز ہلالی پرچم کا سب سے بڑا انسانی ماڈل بنا کر تاریخ رقم کر دی۔ یومِ آزادی اور معرکہ حق کی تقریبات کے سلسلے میں سکھر میں 3080 طلبہ نے مل کر سبز ہلالی پرچم کی شکل […]
انتہا پسندی کے خاتمے کے لیے ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے پاکستان نے عالمی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کالعدم تنظیموں سے منسلک سیکڑوں اکاؤنٹس کی رپورٹنگ اور بلاکنگ کا عمل تیز کر دیا ہے، ساتھ ہی عالمی برادری سے شدت پسندانہ پراپیگنڈے کے […]
پنجاب اسکواش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام “معرکۂ حق نیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ” 17 اگست سے شروع ہوگی، جس کے لیے 20 لاکھ روپے کی انعامی رقم مقرر کی گئی ہے۔ ترجمان پی اے ایس کے مطابق یہ ایونٹ 17 سے 20 اگست تک […]
الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی جنرل نشست پر ضمنی انتخاب کے لیے شیڈول جاری کر دیا ہے۔ شیڈول کے مطابق، ریٹرننگ آفیسر 31 جولائی کو پبلک نوٹس جاری کریں گے، جب کہ کاغذاتِ نامزدگی یکم اور 2 اگست کو جمع کروائے جا سکیں گے۔ امیدوار […]
مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے ضمنی انتخابات کے لیے تین اہم حلقوں کے حوالے سے مشاورت مکمل کر لی ہے۔ پارٹی نے وزیرآباد سے بلال تارڑ کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے، جو وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ کے بھائی ہیں۔ […]
دنیا کے سب سے مقبول سرچ انجن گوگل نے پاکستان کے یومِ آزادی کی مناسبت سے اپنا خصوصی ڈوڈل جاری کر دیا۔ 14 اگست کو گوگل نے اپنے ڈوڈل میں تبدیلی کرتے ہوئے سبز ہلالی پرچم کو نیلے آسمان میں لہراتے ہوئے دکھایا، جب کہ […]
جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے اجلاس میں چیف جسٹس سپریم کورٹ، جسٹس یحییٰ آفریدی نے 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں پر فل کورٹ بنانے کی تجویز کی مخالفت کر دی، جو سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے اپنے حالیہ خط […]
اسلام آباد کے ایوانِ صدر میں ایک باوقار تقریب کے دوران سول و عسکری شخصیات کو اعلیٰ قومی اعزازات سے نوازا گیا، جہاں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو معرکۂ حق میں غیر معمولی جرأت، جنگی مہارت اور حب الوطنی کے اعتراف میں ہلالِ جرأت […]
پاکستان کے یومِ آزادی پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے ایک نفرت انگیز پیغام سامنے آیا ہے، جس میں انہوں نے بلاواسطہ طور پر پاکستان پر تنقید کی۔ مودی نے جمعرات کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے […]
میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ نے حال ہی میں کہا ہے کہ مستقبل میں انسانوں کا اے آئی سے بنیادی رابطہ موبائل فون یا کمپیوٹر کے ذریعے نہیں، بلکہ اے آئی چشموں کے ذریعے ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ جو لوگ یہ […]