قدرتی گیس  کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان 

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی اوگرا نے اگست کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں 1.46 فیصد اضافہ کر دیا۔  اوگرا نے اگست کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں 1.46 فیصد اضافہ کر دیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے اگست […]

سابق کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد، مداحوں کیلئے بری خبر

آئی سی سی نے سابق سری لنکن ڈومیسٹک کرکٹر سالیا سمن پر کرکٹ کے تمام فارمیٹس میں 5 سال کی پابندی عائد کردی۔ یہ فیصلہ آئی سی سی اینٹی کرپشن ٹربیونل نے انہیں امارات کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی کا مرتکب […]

ٹماٹر،چکن اورانڈے اور دیگراشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں

ملک میں مہنگائی کی رفتار ایک بار پھر اوپر کی جانب گامزن ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق، مہنگائی میں مسلسل دوسرے ہفتے بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس سے عوامی مشکلات میں مزید اضافہ ہو […]

مریم نواز کی  دورۂ جاپان میں مصروفیات کیا؟ اہم تفصیلات سامنے آ گئیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا دورۂ جاپان: اہم مصروفیات اور شیڈول سامنے آ گیا لاہور/ٹوکیو: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے متوقع دورۂ جاپان کی تفصیلات منظرِ عام پر آ گئی ہیں، جسے نہ صرف سیاسی بلکہ معاشی حوالے سے بھی ایک تاریخی اقدام قرار دیا […]

شناختی کارڈ بنوانے والوں کے لیے بڑی خبر

کراچی: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے کراچی کے شہریوں کے لیے شناختی کارڈ کے حصول کے عمل کو مزید آسان بنانے کے لیے اہم اقدامات کا آغاز کر دیا ہے، جس کے تحت نیا نادرا سینٹر عوامی مرکز میں قائم کر دیا […]

پولیس موبائل کے قریب خوفناک دھماکا

پشاور: پشاور کے علاقے ناصر باغ روڈ پر جمعے کے روز پولیس موبائل کے قریب ہونے والے ریموٹ کنٹرول بم دھماکے (IED) میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس اہلکار محفوظ رہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق، دھماکہ اس وقت ہوا جب پولیس […]

ملازمین کے لیےاچھی خبر ، نئی اسکیم کا اجرا

  پورٹ ٹرسٹ ملازمین کے لیے ہیلتھ انشورنس اسکیم کا اجرا کردیا گیا، جس کا مقصد ملازمین کو بہتر اور بروقت علاج فراہم کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری کی صدارت میں کراچی پورٹ ٹرسٹ میں اہم اجلاس […]

تباہی مچ گئی،157 افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا کے ضلع بونیر  میں سیلاب نے تباہی مچا دی،  پیربابا اور چغرزئی کے علاقے میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی ریلوں میں کئی گاؤں بہہ گئے ، مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 157 ہوگئی۔ ریسکیو 1122 نے بتایا کہ بونیر […]

پیٹرول کتنا مہنگا ہونیوالا ہے ؟ اہم خبر آ گئی

16  اگست سے پیٹرول کی قیمت میں معمولی اضافے اور ڈیزل کے نرخ میں بڑی کمی کا امکان ہے،  پٹرولیم انڈسٹری نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے ورکنگ مکمل کرلی۔ ذرائع کے مطابق پٹرولیم انڈسٹری نے ڈیزل 11 روپے 75 پیسے فی لیٹر […]

انسٹاگرام صارفین کے لیے بری خبر، بڑی سہولت سے محروم کردیا گیا

انسٹاگرام، جو تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنے کے لیے دنیا کا مقبول ترین پلیٹ فارم ہے، نے اپنے لائیو اسٹریم فیچر کے حوالے سے ایک اہم اور سخت پالیسی متعارف کرادی ہے۔ نئی پالیسی کے تحت اب صرف وہی صارفین انسٹاگرام پر لائیو ویڈیوز نشر […]

close