پی ٹی آئی رہنما مہر بانو قریشی نے کہا ہے کہ جب احتجاج کے دروازے بند ہوجائیں تو پھر سول نافرمانی کا احتجاج باقی رہ جاتا ہے، عدالتوں اور انصاف کے نظام کو مفلوج کردیا گیا، اسٹیٹ بینک کے مطابق کہ دسمبر میں ترسیلات زر […]
بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر موخر کردیا گیا۔ ذرائع کاکہنا ہے کہ 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ کل نہیں سنایا جائے گا، کل وکلا کو نئی تاریخ سے آگاہ کردیا جائے […]
سعودی عرب کے شاہی خاندان کے معروف رکن اور دنیا کے امیر ترین افراد میں شامل شہزادہ ولید بن طلال بن عبدالعزیز کی والدہ شہزادی مونا رضائے الہی سے انتقال کر گئیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق شہزادی مونا کی نماز جنازہ اتوار کو دارالحکومت ریاض […]
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے 4 صوبائی وزراء کو کابینہ سے فارغ کردیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے ناقص کارکردگی پر 4 صوبائی وزرا ءسے قلمدان واپس لے لیے ہیں ۔ وزیراعلی نے صوبائی وزراء عاقب اللہ خان، ظاہر شاہ طورو، […]
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ جس دن پیپلز پارٹی حکومت کی حمایت ختم کردی گی، وفاقی حکومت بھی ختم ہوجائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی ترجمان شازیہ مری نے اپنے ایک بیان میں میری […]
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے صائم ایوب کو فوری علاج کے لیے لندن بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محسن نقوی نے یہ فیصلہ ڈاکٹرز سے مشاورت کے بعد کیا، چیئرمین پی سی بی نے صائم ایوب سے خود بھی رابطہ کیا تھا۔محسن […]
پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں جعلی ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کیا اس دوران مختلف شہروں سے 11 جعلی ادویہ پکڑی گئیں۔ ڈرگ کنٹرول ڈائریکٹوریٹ پنجاب نے صوبے بھر میں جعلی ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے مختلف شہروں سے گیارہ جعلی ادویات […]
کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ کوئٹہ کے ضلع قلات کےجنوبی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جس کے باعث لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرنے لگے۔ زلزلہ پیما مرکز […]
خیبرپختونخوا حکومت نے ڈی سی کرم واقعہ کو معاہدے کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے ملوث ملزموں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بگن واقعے کے بعد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت صوبائی حکومت کے اعلیٰ […]
دنیا کی مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ سروس یوٹیوب سے دنیا بھر میں متعدد افراد اضافی آمدنی حاصل کرتے ہیں۔ جی ہاں یوٹیوب ویڈیوز کے ذریعے پیسے کمانے کے خواہشمند افراد کے لیے ایک پرکشش پلیٹ فارم بن چکا ہے۔ اربوں افراد اس ویڈیو شیئرنگ پلیٹ […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے بانی پی ٹی آئی اور کارکنوں کی رہائی سے متعلق بڑا دعویٰ کر دیا ۔ شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور کارکنوں کی […]