ملک بھر میں بجلی کا بریک ڈاؤن ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ،لوڈ میں خطرناک حد تک کمی سے سسٹم فریکوئنسی بڑھنے کا خدشہ ہے ۔ این پی سی سی نے لیسکو سمیت تمام کمپنیوں کو لوڈشیڈنگ ختم کرنے کی ہدایت کردی۔ عیدالفطر کی […]
لاہور کی مساجد میں عیدالفطر کی نمازوں کے اوقات کار جاری کردیے گئے۔ جامع مسجد ملک ایاز میں نمازعید صبح4:45منٹ پراداکی جائےگی، مولانا مصطفی رضا نمازعیدکی امامت کرائیں گے۔ اس کے علاوہ جامع مکی مسجد انار کلی میں نماز عید صبح 6:15 منٹ پرادا کی […]
عید سے قبل گھی اور تیل کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا ۔ گھی تیل کی قیمت میں 5روپے سے 15روپے تک کااضافہ کردیا۔ اے برینڈ کافی لیٹر تیل 15روپے اضافہ سے 615روپے تک پہنچ گیا، جبکہ اے برینڈ کافی کلوگھی 10روپے مہنگاہوکر 590روپے […]
راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس نے عید الفطر کا شیڈول جاری کر دیا۔ پنجاب ماس ٹرانزٹ کے مطابق راولپنڈی اسلام آباد میں میٹرو بس سروس عید الفطر پر بھی آپریشنل رہے گی۔ عید کے پہلے دن میٹرو بس سروس صبح 9 بجے شروع ہو […]
پاکستان میں توانائی بحران کے باعث اب بجلی کے ساتھ گیس لوڈشیڈنگ بھی ہوتی ہے عید پر کیا شیڈول ہوگا اعلان ہو گیا۔ پاکستان میں توانائی بحران کے باعث اب بجلی کے ساتھ گیس لوڈشیڈنگ ہوتی ہے۔ رمضان المبارک میں بھی شیڈول کے مطابق […]
کراچی میں مائی کلاچی روڈ پر ریلوے پھاٹک کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں ٹکر ہوگئی، جس کے نتیجے میں عید کی خریداری کے لیے جانے والے موٹر سائیکل سوار میاں اور بیوی جاں بحق اور بچی شدید زخمی ہوگئی۔ رات گئے افسوسناک ٹریفک […]
پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکارہ غنیٰ علی کی شوبز انڈسٹری چھوڑنے کی خبریں گردش کرنے لگیں تو اداکارہ نے وضاحت پیش کر دی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے دو مختلف سٹوریز شیئر کیں۔انہوں نے شیئر کی گئی […]
ڈاکٹر فرزانہ الطاف کو ان کے عہدے سے وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد 120 روز کے لیے معطل کیا گیا۔ ڈی جی ای پی اے سول سرونٹ کے ایفیشنسی اینڈ ڈسپلن ایکٹ کے تحت عہدہ سے ہٹایا گیا ہے۔ وزارت موسمیاتی […]
عیدالفطر کی آمد کیساتھ ہی راولپنڈی میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہو گیا۔ مارکیٹ ذرائع کاکہنا ہے کہ راولپنڈی میں زندہ مرغی کی قیمت 600روپے فی کلو پہنچ گئی ،مرغی کا گوشت 11روپے سے تجاوز کرگیا ہے۔مرغی کے قیمت میں ہوشربا […]
بلوچستان کے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسز نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے قلات میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کامیاب آپریشن کیا۔ […]
کورنگی کریک کے قریب گیس پائپ لائن میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، فائر بریگیڈ حکام نے آگ تیسرے درجے کی قرار دے دی۔ فائربریگیڈ حکام سوئی گیس کمپنی کے عملے سے رابطے کی کوشش کررہے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ 6 فائر ٹینڈر آگ […]