ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے تعلیمی اداروں کے اوقات کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق یکم ستمبر سے 15 اکتوبر تک اسکولوں کے اوقات میں تبدیلی کی جائے گی۔ یہ فیصلہ موسمی حالات اور انتظامی ضروریات کو مدنظر رکھتے […]
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کے لیے ایک منفرد اور پُرجوش اقدام اٹھاتے ہوئے قرعہ اندازی کے ذریعے دبئی کے 24 ٹکٹس دینے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان انہوں نے ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں منعقدہ میگا آئی ٹی انٹری ٹیسٹ […]
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے شہریوں کو بجلی بلوں میں بڑی رعایت دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ متاثرین کو نہ صرف اضافی وقت دیا جائے گا بلکہ بلوں میں 70 فیصد تک ریلیف بھی فراہم کیا […]
اسلام آباد اور راولپنڈی میں مسلسل شدید بارش کے باعث متعدد علاقے زیرِ آب آ گئے ہیں جبکہ نالہ لئی میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہونے کے بعد سیلاب کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ حکام نے شہر میں “رین ایمرجنسی” نافذ […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سینیٹ اور آئندہ تمام ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ پارٹی کی جانب سے یہ فیصلہ چیئرمین اور بانی عمران خان کی ہدایت پر کیا گیا، جو اس وقت جیل میں قید ہیں۔ پی ٹی […]
سعودی عرب کے محکمہ انسداد منشیات نے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ حکام کے مطابق مدینہ منورہ میں دو پاکستانی شہریوں سمیت تین افراد کو حراست میں لیا گیا […]
حکومت نے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت پیٹرول کی موجودہ قیمت برقرار رکھی گئی ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت دو سو چون […]
اوگرا (آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی) نے ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 1 روپے 18 پیسے کمی کی گئی ہے۔ قیمت میں […]
پشاور — خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں اور سیلاب کے باعث ہونے والے نقصانات پر پختونخوا ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے ابتدائی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق 30 اگست سے شروع ہونے والی موسلادھار بارشوں سے مختلف حادثات […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سیلاب سے بچاؤ کے لیے آبی ذخائر بنانے کی منصوبہ بندی کا جائزہ لینے کا حکم دیا اور قصور سمیت مختلف علاقوں میں قائم ریلیف کیمپوں کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کی، ان […]
پاکستان اور آرمینیا نے باقاعدہ طور پر سفارتی تعلقات قائم کر لیے ہیں۔ یہ اہم پیشرفت چین کے شہر تیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ہوئی، جہاں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور آرمینیا کے وزیر خارجہ […]