کرونا وائرس کا شکار ہونے والے ایرانی رکن پارلیمنٹ محمد علی رمضانی انتقال کر گئے

تہران(پی این آئی) ایران میں کرونا وائرس کے باعث رکن پارلیمنٹ انتقال کر گئے۔ایرانی رکن پارلیمنٹ محمد علی رمضانی جنہیں چند روز قبل کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی وہ آج صبح انتقال کر گئے ہیں۔سرکاری میڈیاکے مطابق محمد علی رمضانی دستک حال ہی میں […]

اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان میچ ہو گا یا نہیں؟شائقین کیلئے بڑی خبر

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا ہے اور دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ دیدیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل میں 13 […]

شہباز شریف نے وطن واپس آنےکیلئے شرط رکھ دی

اسلام آباد(پی این آئی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے اپنی فوری وطن واپسی کو مریم نوا زکی لندن روانگی سے مشروط کر دیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماؤں سے رابطہ کیا اور انہیں عندیہ […]

امریکہ نے ایران کو بڑی پیشکش کر دی

واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ نے ایران کو کورونا وائرس سے تدارک کے لیے مدد کی پیشکش کردی،امریکی سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے بتایا کہ واشنگٹن نے تہران کو کورونا وائرس سے متعلق تدارک کے لیے مدد کرنے کی پیش کش کی ہے تاہم اس […]

کیا قبر میں گناہ اور ثواب کا عمل نہیں ہوگا؟ باتیں بابا جی واصف علی واصف کی

کیا قبر میں گناہ اور ثواب کا عمل نہیں ہوگا؟ ہماری نیکی ہی نیکی ہے۔ جو شخص روز توبہ کرتا ہے اُس کی نیکی ہی نیکی ہے۔ ہم میں سے کوئ مسلمان ایسا نہیں ہے جو خوشی کے ساتھ گناہ کرے۔ گناہ بیماری کی طرح […]

روہڑی، ٹرین اور مسافر بس میں تصادم، 22 مسافر جاں بحق، ریلوے نے ذمہ داری صوبائی حکومت پر ڈال دی

سکھر (پی این آئی) کراچی تا پشاور مین ریلوے لائن پر روہڑی کے نزدیک جمعے کی رات کو مسافر ٹرین پاکستان ایکسپریس اور ریلوے پھاٹک کراس کرتی ہوئی ایک مسافر بس میںخوفناک تصادم کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت 22 افراد جاں بحق ہوگئے۔کمشنر […]

عمران خان کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا:شیخ رشید احمد

فیصل آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کو مہنگائی اور غریب افراد کی مشکلات کا علم ہے لیکن جن حالات میں اقتدار ملا،مشکل فیصلے نہ کرتے تو ملک دیوالیہ ہو جاتا،نواز شریف واپس نہیں آسکتے،میڈیا […]

پشاور زلمی نے قلندرز کو شکست دیدی

راولپنڈی(پی این آئی): پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کے 11 ویں میچ میں پشاور نے کامیابی حاصل کی اور لاہور قلندرز ایک بار پھر جیت کا کھاتا کھولنے میں ناکام رہے۔ پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے درمیان راولپنڈی اسٹیڈیم میں […]

مسافر بس ٹرین کی زد میں آگئی، 19افراد جاں بحق

سکھر(پی این آئی): کندھرا پھاٹک پر مسافر بس ٹرین کی زد میں آنے کے نتیجے میں 19 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے۔نجی نیوز کے مطابق روہڑی کے قریب کندھرا پھاٹک پر مسافر بس کراچی سے پنجاب جانے والی پاکستان ایکسپریس کی زد میں […]

ایشیا کپ 2020پاکستان میں نہیں ہوگا :بھارتی کرکٹ بورڈ کا بیان

ممبئی(پی این آئی )بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ نے سارو گنگولی نے کہا ہے کہ ایشیا کپ 2020پاکستان میں نہیں ہوگا ، میزبان پاکستان ہی ہوگا لیکن ایشیا کپ دبئی میں کھیلا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت دونوں ٹیمیں ایونٹ میں حصہ […]

close