محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی کی گئی ہے، گوادر سمیت صوبے کے 16 اضلاع متاثر ہونے کا امکان ہے۔     ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری […]

ن لیگی رہنما نے مخصوص نشستیں سنی اتحاد کونسل کو دینے کی حمایت کر دی

لاہور (پی این آئی) مرکزی رہنماء مسلم لیگ ن میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ مخصوص نشستیں اگر سنی اتحاد کونسل کو نہ ملیں تو کل کو یہ بھی بیانیہ بنایا جائے گا، ذاتی طور پر سمجھتا ہو ں کہ سنی اتحاد کونسل کو […]

پاکستان میں ایکس سروسز کی بندش پر امریکا کا شدید ردِعمل آگیا

واشنگٹن (پی این آئی ) امریکا نے پاکستان میں ایکس(سابقہ ٹوئٹر) کی بندش کی مذمت کر دی۔       تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سماجی رابطوں کی معروف ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) کی کئی روز سے بندش سے متعلق امریکا کے ترجمان محکمہ خارجہ […]

سرکاری ملازمین سڑکوں پر نکل آئے

مظفرآباد(پی این آئی)آزاد کشمیر کے سرکاری ملازمین کی تنظیموں نے حکومت مخالف احتجاج شروع کردیا۔       محکمہ جنگلات کے بیلداروں کی جانب سے احتجاجی دھرنا دے دیاگیا ہے۔بیلداروں نے اعلان کیا کہ وہ 8 مارچ کو اسلام آباد کی طرف مارچ کریں گے،9 […]

گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری

کراچی(پی این آئی) ایسے میں جب پاک سوزوکی سمیت دیگر کمپنیاں اپنی کاروں کی قیمتوں میں اضافہ کر رہی ہیں، کیا موٹرز پاکستان نے اپنی معروف گاڑی ’کیا سپورٹیج‘ کے تمام ماڈلز کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیاہے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق […]

صدارتی انتخابات،آصف زرداری کوبڑی حمایت مل گئی

اسلام آباد (پی این آئی)صدارتی انتخابات کیلئے پیپلزپارٹی کا نمبر گیم پورا ہوگیا۔ ملک میں 9 مارچ کو قومی، صوبائی اسمبلیوں اور سینیٹ میں صدارتی انتخاب کیلئے ووٹنگ ہوگی۔صدارتی الیکشن میں آصف علی زرداری اور محمود خان اچکزئی مد مقابل ہونگے جبکہ دونوں امیدواروں کی […]

وزیراعظم کا بارشوں سے متاثرہ افراد کیلئے بڑا اعلان

گوادر (پی این آئی)وزیراعظم شہبازشریف نے بلوچشستان میں بارشوں سے متاثرہ افراد کےلیے امداد کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کو دورہ گوادار کے دوران بارشوں سے نقصانات اور امدادی کارروائیوں پر بریفنگ دی گئی۔ چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ […]

محمود اچکزئی نے صدارتی الیکشن میں بڑی حمایت حاصل کر لی

اسلام آباد (پی این آئی)بلوچستان نیشنل پارٹی نے صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی کی حمایت کا اعلان کردیا۔ کوئٹہ میں بی این پی مینگل کے مرکزی سینئر نائب صدر ساجد ترین ایڈووکیٹ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان نیشنل پارٹی ایک سیاسی اور […]

ذوالفقار بھٹو کیس سے متعلق صدارتی ریفرنس پر فیصلہ کب سنایا جائیگا؟

اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ سابق وزیراعظم ذوالفقار بھٹو کیس سے متعلق صدارتی ریفرنس پر کل رائے سنائے گی۔ چیف جسٹس فائزعیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی لارجربینچ نے 4 مارچ کوصدارتی ریفرنس پر رائے محفوظ کی تھی۔ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے خلاف […]

آئی ایم ایف کو خط کا معاملہ، بانی پی ٹی آئی نےشیر افضل مروت سے کیا کہا؟

راولپنڈی (پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل نے کہا ہے کہ عمران خان نے انہیں بتایا کہ ہم نے آئی ایم ایف کو خط الیکشن کا آڈٹ کرانے سے متعلق لکھا ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق شیر افضل مروت کا اڈیالہ جیل […]

جہاز کی رفتار سےبھی تیز ٹرین تیار کر لی گئی

ویب ڈیسک (پی این آئی)کیا ایک ٹرین آپ کو اپنی منزل پر کسی طیارے سے جلد پہنچا سکتی ہے؟ ابھی تو ایسا ممکن نہیں مگر مستقبل قریب میں ضرور ایسا ہونے والا ہے کیونکہ چین میں ایسی ٹرین تیار کی گئی ہے جو مستقبل قریب […]

close