وزیراعلیٰ بلوچستان کا تاریخی فیصلہ سامنے آگیا

کوئٹہ(پی این آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے سرکاری گاڑیاں دیگر صوبوں میں استعمال نہ کرنےکا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے حکم جاری کیا ہےکہ سرکاری امور کے لیے دیگر صوبوں میں جانے والی گاڑیوں کو چیف سیکرٹری سے این اوسی لینا ہوگا۔وزیراعلیٰ نے دیگر […]

فیس بک میں اچانک بڑی تبدیلی کردی گئی

ویب ڈیسک (پی این آئی)میٹا کی جانب سے فیس بک میں ایک بڑی تبدیلی کی جا رہی ہے جو اس سوشل میڈیا نیٹ ورک کے استعمال کا تجربہ بدل دے گی۔ سوشل میڈیا کمپنی کی جانب سے فیس بک الگورتھم کو تبدیل کیا جا رہا […]

ایلون مسک اور جیف بیزوز کو پیچھے چھوڑ کر کون دنیا کا امیر ترین شخص بن گیا؟

ویب ڈیسک (پی این آئی)ایمازون کے بانی جیف بیزوز محض 2 دن بعد ہی دنیا کے امیر ترین شخص کے اعزاز سے محروم ہو گئے ہیں۔ جیف بیزوز 5 مارچ کو ایلون مسک کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کے امیر ترین شخص بنے تھے مگر […]

انتخابی دھاندلی کیخلاف تحریک انصاف کا بڑا اعلان

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ انتخابی دھاندلی کے خلاف گرینڈ الائنس بنانے جارہے ہیں۔     عمر ایوب کے ہمراہ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےاسد قیصر کا کہنا […]

گیس کی قیمتوں میں اضافہ مسترد

اسلام آباد (پی این آئی)آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن ( اپٹما) نے گیس کی قیتموں میں اضافے کو مسترد کردیا۔ آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے غیرمعمولی اجلاس عام کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔اپٹما اعلامیہ کے مطابق گیس قیتموں میں اضافے […]

قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت داخلہ کی سمری پر رمضان میں قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا حکم جاری کردیا۔ سزاؤں میں کمی کا اطلاق جیلوں میں قید عورتوں اور بچوں پر ہوگا، سزاؤں کی معافی کا اطلاق ان قیدیوں پر […]

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے حوالے سے تشویشناک خبر آگئی

ویب ڈیسک(پی این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق یکم مارچ کو ختم ہوئے کاروباری ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر 1.85 کروڑ ڈالر کم ہوئے۔اسٹیٹ بینک کی رپورٹ میں بتایا […]

حکومت نے کم آمدنی والوں کو کتنی رقم دینے کا اعلان کردیا؟

کراچی (پی این آئی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے رمضان المبارک میں صوبے کی 60فیصد آبادی کو5000روپے نقد دینے سمیت 22.5 ارب روپے رمضان پیکج کااعلان کر دیا،وزیراعلیٰ سندھ نے کم آمدنی والے 4.5 ملین خاندانوں کو رمضان میں ریلیف دینے کا فیصلہ کیا […]

ٹک ٹاک صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، پیسے کمانا مزید آسان ہوگیا

ویب ڈیسک(پی این آئی) اگر آپ مقبول سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک سے پیسے کمانا چاہتے ہیں تو اب یہ عمل زیادہ آسان بنایا جا رہا ہے۔ کمپنی کی جانب سے صارفین کو کمانے کا موقع فراہم کرنے کے لیے نیا نظام کریٹیر ریورڈز پروگرام […]

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے صوبے کی عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخواہ حکومت کا صوبے کی 100 فیصد آبادی کیلئے صحت کارڈ کی سہولت بحال کرنے کا فیصلہ، یکم رمضان سے صوبے کی تمام آبادی کو مفت علاج کی سہولت میسر ہو گی، انشورنس کمپنی کو 5 ارب روپے کی ادائیگی کر دی […]

close