اسلام آباد(پی ای نآئی)جمعہ کے روزموسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اورخشک جبکہ بالائی اضلاع میں مطلع جزوی […]
لاہور(پی این آئی)اٹلی نے لاہور سے ویزا سروس شروع کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق اٹلی کے فرسٹ سیکریٹری ’ اگسٹو پالیمری‘ نے چیمبر آف کامرس سے خطاب کرتے ہوئے خوشخبری سنائی کہ ویزا سروس کا آغاز لاہور سے کیا جارہاہے اور […]
اسلام آباد (پی این آئی)عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کی ریٹنگ مستحکم کردی۔ تفصیلات کے مطابق موڈیز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ بینکنگ سیکٹر کی آوٹ لک پہلے منفی تھی لیکن پاکستان نے مشکل وقت میں بینکوں کی مدد […]
راولپنڈی( پی این آئی) پاک فوج کا ملک بھر میں دہشتگردوں اور ان کے سہولتکاروں کے خلاف کامیاب آپریشن جاری ہے، سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخواہ میں دو مقامات پردوران آپریشن 2 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آرکے […]
اسلام آباد (پی این آئی)سینیٹ میں قائد ایوان اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ امریکا میں قید عافیہ صدیقی کو واپس لانا نئی کابینہ بننے کے بعد ترجیحی ایجنڈا ہو گا۔ جمعرات کے روز ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی کی زیر صدارت اجلاس میں […]
نیویارک(پی این آئی) ایک تجربہ کار فلائٹ اٹینڈنٹ نے خوشگوار سفر کے لیے طویل فاصلے کی پروازوں میں مسافروں کو ایئرلائنز کی طرف سے دیا گیا کھانا نہ کھانے کا مشورہ دے دیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق کرس میجر نامی فلائٹ اٹینڈنٹ 20سال سے انڈسٹری […]
ممبئی (پی این آئی) انڈین اداکار سوشانت سنگھ کی موت سے متعلق بہن شویتا سنگھ کیرتنی نے نئے انکشافات کر دیئے۔ روزنامہ جنب کے مطابق شویتا سنگھ نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کے دوران بھائی کی موت سے متعلق مختلف سوالات بھی کھڑے کر […]
لاہور (پی این آئی) 9 مئی واقعات کے دوران پولیس کی گاڑیاں جلانے کے مقدمے میں 6 روپوش ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا گیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کےمطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج محمد نوید اقبال کی عدالت میں 9 مئی […]
پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا میں یکم رمضان سے صحت کارڈ کے تحت تمام شہریوں کے لیے مفت علاج کی سہولت بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں اعلیٰ حکام کے […]
کراچی(پی این آئی) رمضان المبارک کا پہلا روزہ منگل 12مارچ کو ہونے کا امکان، 11 مارچ بروز پیر کی شام کو مطلع صاف ہونے کی صورت میں ہلال کی رویت باآسانی ممکن ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے کہا […]
ممبئی (پی این آئی) بالی وڈ کی سٹار اداکارہ شردھا کپور نےدعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے سپر سٹار سلمان خان کے ساتھ فلم کرنے سے انکار کردیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق شردھاکپور نے ایک تازہ انٹرویو میں بتایا کہ جب ان کی عمر 15 […]