بجلی بلوں میں اضافے کیخلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ میں بجلی بلوں میں ہوشربا اضافے اور ٹیکسز کی وصولی کے خلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔شہری محمد لطیف کی جانب سے دائر کی گئی درخواست پر لاہور ہائیکورت کے جج جسٹس شمس […]

عوام پر پھر پیٹرول بم گرانے کی تیاری، قیمت میں کتنا بڑا اضافہ متوقع؟

اسلام آباد(پی این آئی )مہنگائی کے مارے عوام پر ایک بار پھر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں جاری ہیں، روپے کی قدر میں کمی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم ستمبر سے اضافے کا امکان ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق پٹرول کی قیمتوں میں 10 […]

پاکستان نے مہنگائی سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں نائیجیریا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

اسلام آباد (پی این آئی)ٹریڈنگ اکنامکس کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان نائیجیریا اور لاوس کو پیچھے چھوڑ کر مہنگائی سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں 18 ویں نمبر پر آگیا ہے۔پاکستان ایشیا میں چھلانگ لگا کر چوتھے نمبر پر آگیا ہے جہاں […]

باپ کی فائرنگ سے زخمی ڈاکٹر سدرہ نیازی انتقال کر گئیں

میانوالی /راولپنڈی(پی این آئی)میانوالی میں باپ کی فائرنگ سے زخمی ہونے والی ڈاکٹر سدرہ نیازی انتقال کر گئیں۔اہلِ خانہ نے ڈاکٹر سدرہ نیازی کے انتقال کی تصدیق کی ہے جو راولپنڈی کے ہسپتال میں زیرِ علاج تھیں۔ڈاکٹر سدرہ نیازی کے بھائی کی مدعیت میں والد […]

چیئرمین پی ٹی آئی سائفر کیس میں اپنے ریمانڈ سے لاعلم

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سائفر کیس میں اپنے ریمانڈ سے متعلق لاعلم ہیں۔ذرائع کے مطابق سائفر کیس پر پی ٹی آئی قانونی ٹیم کا رات گئے اجلاس ہوا جو 4 گھنٹے تک جاری رہا۔پی ٹی آئی قانونی ٹیم حیران ہے […]

ایمان مزاری کو کہا ماں کی زبان کنٹرول کریں انہوں نے اپنی زبان بھی کنٹرول نہیں کی،جج کے ریمارکس

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ میں شیریں مزاری کی صاحبزادی ایڈووکیٹ ایمان مزاری کی اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیل فراہمی کے لیے درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ریمارکس میں کہا ہے کہ ایمان مزاری کو […]

ڈیری فارمرز نے دودھ کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پنجاب کے شہر ملتان میں ڈیری فارمرز نے دودھ کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ملتان میں دودھ دہی کی قیمتوں میں ہو شربا آضافہ ہو گیا۔ شہر میں دودھ 150 […]

تحریک انصاف کے اہم سینئر رہنما اچانک منظر عام پر آ گئے

اسلام آباد (پی ای آئی )پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ 9 مئی کے واقعات کے بعد منظر عام پر آ گئے۔ جلاؤ گھیراؤ کے الزام سے متعلق وارنٹ گرفتاری کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ حلیم عادل شیخ نے درخواست […]

اپنا گھر بنانے والوں کیلئے بری خبر، سریے کی قیمت بھی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں سریے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔تعمیراتی صنعت مزید مشکلات کاشکار ہو گئی۔  اسٹیل کی قیمتوں میں 8000 روپے مزید اضافہ ہونے کے بعد فی ٹن قیمت 2 لاکھ 88 ہزار روپے تک پہنچ گئی […]

ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں ایک امریکی ڈالر 303 روپے 75 پیسے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا،انٹربینک میں پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق کاروباری دن کے آغاز […]

اٹک جیل کے باہر سیکیورٹی سخت، اطراف کے راستے رکاوٹیں لگا کر بند

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کی طرف سے چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطل کیے جانے کے بعد اٹک جیل کے باہر سیکیورٹی سخت کردی گئی، بشری بی بی بھی وکلا ٹیم کے ہمراہ جیل کے باہر موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق […]

close