پی ٹی آئی کاصدارتی انتخاب کے بائیکاٹ سے متعلق بڑا اعلان

اسلام آباد ( پی این آئی) چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے پارلیمنٹ کے باہر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم کسی صورت صدارتی انتخاب کا بائیکاٹ نہیں کریں گے ، ہار جیت جس بھی امیدوار کی ہو جمہوریت کی ہار نہیں ہونی چائیے، الیکٹورل […]

صدارتی انتخابات،پیپلز پارٹی نے فضل الرحمان سےحمایت مانگ لی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد نے جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمان سے ملاقات کرکے صدارتی انتخاب میں تعاون کی درخواست کی ہے۔ پیپلز پارٹی کے وفد کی قیادت یوسف رضا گیلانی نے کی، وفد میں وفد میں راجہ پرویز اشرف، […]

پی ٹی آئی رہنما کی جیل میں طبیعت ناساز،ہسپتال منتقل

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز چودھری کودل کی تکلیف کے باعث پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لایاگیا جہاں ان کا طبی معائنہ کیا گیا۔ جیل ذرائع کے مطابق سینیٹر اعجاز چودھری کو سخت سکیورٹی میں پی آئی سی لایا گیا، معائنےکے بعد […]

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ نے صوبے کی عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

پشاور ( پی این آئی) خیبرپختونخواہ میں پناہ گاہیں بحال کر دی گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی خیبرپختونخواہ کی منتخب صوبائی حکومت نے اقتدار میں آنے کے بعد نگران حکومت کی جانب سے بند کر دیے جانے والے منصوبوں کو دوبارہ بحال […]

یاسمین راشد نے چیف جسٹس سے بڑا مطالبہ کر دیا

لاہور ( پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی رہنماءیاسمین راشد نے چیف جسٹس آف پاکستان کے نام لکھے گئے خط میں مطالبہ کیا ہے کہ ہم بھی دس مہینے سے انصاف ملنے کی امید کر رہے ہیں اچھا ہو اگر ہمارے جیتے جی ہی ہمیں […]

9 مئی واقعات کے کیسز کے حوالے سے بڑا دعویٰ سامنے آگیا

لاہور ( پی این آئی)سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ 9 مئی واقعات کے کیسز میں بہت طوفانی تیزی آنے والی ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کی پریشانی کا دور شروع ہوگیا ، اگر آرمی ایکٹ میں ترمیم کی ضرورت پڑی تو کردی جائے […]

عمران خان نے کسےمشیر خزانہ بنانے کا کہا تھا؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد ( پی این آئی)خیبر پختونخوا حکومت ابتدا ہی میں اختلافات کا شکار ہوگئی۔ سابق صوبائی وزیر تیمورجھگڑا نے دعویٰ کیا کہ کابینہ علی امین گنڈاپور کی مرضی سے بنی، عمران خان نے مجھے مشیر خزانہ کی ذمہ داری دینے کا کہا تھا اور […]

سکیورٹی فورسز کا آپریشن، کتنے دہشتگرد جہنم واصل؟

راولپنڈی ( پی این آئی)شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے خفیہ آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیر ستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا […]

بڑی سیاسی جماعت مخصوص نشستیں نہ ملنے پر عدالت پہنچ گئی

لاہور ( پی این آئی)لاہورہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں نہ ملنے کے خلاف دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے سنی اتحاد کونسل کی درخواست پر اعتراض عائد کیا تھاکہ درخواست گزار نے مصدقہ دستاویزات نہیں لگائیں […]

بھارتی پولیس اہلکار کی نمازیوں کو لاتیں مارنے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

ویب ڈیسک( پی این آئی)دہلی پولیس کے ایک اہلکار کی جانب سے سڑک پر نماز ادا کرنے والے نمازیوں کو لاتیں مارنے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔ کانگریس سے تعلق رکھنے والے بھارتی رکن پارلیمنٹ عمران پرتاب گڑھی نے سماجی رابطے کے پلیٹ […]

عمران خان کی رہائی سے متعلق شیر افضل کا اہم بیان سامنے آگیا

اسلام آباد( پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کی بات پر قہقہے لگ گئے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے عدالتی حکم کے باوجود ملاقات نہ کرانے پرجیل […]

close