اقوام متحدہ نے بھارت کے خلاف بڑا قدم اُٹھا لیا

جنیوا(پی این آئی) بھارت میں جاری مظاہروں کے پیش نظر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی ہائی کمشنر مچل بچلیٹ نے متنازع شہریت بل کیخلاف بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔تفصیلات کے مطابق جنیوا میں بھارتی حکام کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کے […]

دینہ، شجرکاری مہم کا آغاز، جہلم، سول لائن روڈ پر واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح

جہلم(طارق مجید کھوکھر)درخت قومی اثاثہ ہیں، پودا لگانا صدقہ جاریہ ہے پودا لگانا انسانی صحت کی بقاءکیلئے نہایت ضروری اور ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کیلئے بہت اہم ہے ان خیالات کا اظہارڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ کلین اینڈ گرین مہم پنجاب کے تحت […]

جہلم، منشیات فروشوں کیخلاف گھیرا تنگ، ملزمان گرفتار، منشیات برآمد

جہلم(طارق مجید کھوکھر)منشیات فروشوں کے خلاف جہلم پولیس کا کریک ڈاؤن جاری۔ اے ایس آئی شوکت محمود تھانہ دینہ نے دوران گشت ملزم دانیال شہزاد عرف دانی ولد سردار خان سکنہ کیانی سٹریٹ دینہ سے 280گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔اے ایس […]

جہلم،محکمہ سِول ڈیفنس کی گرلز کالج سول لائنز میں وار ایمرجنسی ریہرسل

جہلم(طارق مجید کھوکھر)محکمہ سِول ڈیفنس جہلم کی طرف سے گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج، سِول لائنز جہلم وار ایمرجنسی ریہرسل کا انعقاد کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ سِول ڈیفنس جہلم کی طرف سے گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج، سِول لائنز جہلم وار ایمرجنسی ریہرسل کا انعقاد کیا […]

پشاور زلمی ان کا بے بی ہے اور کوئی چیز ان کے درمیان نہیں آ سکتی،ڈیرن سیمی بول پڑے

پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ پشاور زلمی ان کا ‘بے بی’ ہے اور کوئی چیز ان کے درمیان نہیں آ سکتی۔ڈیرن سیمی نے گزشتہ روز کوئی حوالہ دیے بغیر ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ’میں سمجھ چکا […]

عمران خان نے نواز شریف کو خود لندن بھیجا، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان نے نواز شریف کو خود لندن بھیجا تھا، اب وہ قوم کے سامنے جھوٹ نہ بولیں۔لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ افسوس کی […]

چترال، چلغوزہ پراجیکٹ،وادی بمبوریت میں مفت پودے تقسیم کئے گئے

چترال(گل حماد فاروقی) چلغوزہ پراجیکٹ کے تحت محکمہ جنگلات خیبر پختون خوا کی جانب سے وادی بمبوریت میں مفت پودے تقسیم کئے گئے۔ اس سلسلے میں فارسٹ ریسٹ ہاؤس میں تقریب منعقد ہوئی جس میں اعجاز احمد صوبائی کو آرڈینٹر چلغوزہ پراجیکٹ مہمان خصوصی تھے […]

ڈالر کی قدر میں زبردست کمی ، ملکی معیشت کیلئے خوشخبری

کراچی(پی این آئی) انٹربینک مارکیٹ میں گزشتہ روز روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں20پیسے کی کمی ہوئی جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید154.45روپے سے گھٹ کر 154.25روپے اورقیمت فروخت 154.55روپے سے گھٹ کر154.30روپے ہو گئی ۔یاد رہے کہ پاکستان اسٹاک […]

اقوام متحدہ نے متنازع شہریت بل کیخلاف بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی

نئی دہلی(پی این آئی): اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی ہائی کمشنر مچل بچلیٹ نے متنازع شہریت بل کیخلاف بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کمیشن کے دفتر نے جنیوا میں بھارتی […]

لاہور ہائیکورٹ نے عورت مارچ سے متعلق فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے عورت مارچ کے متعلق فیصلہ سنا دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے عورت مارچ کے خلاف درخواست نمٹاتے ہوئے ضلعی انتظامیہ کو عورت مارچ کے انعقاد کی درخواست پر آئین و قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ […]

22 سال خدمت کرنے کے بعد لگتا ہے مجھے بھارت میں رہنے کا کوئی حق نہیں، ریٹائرڈ بھارتی فوجی مسلمانوں پر ظلم و ستم کیخلاف بول پڑا

نئی دہلی (پی این آئی ) دہلی فسادات میں بے گھر ہونے والے بھارتی ریٹائرڈ فوجی عایش محمد بھارتی ظلم و ستم کے خلاف پھٹ پڑے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریٹائرڈ فوجی عایش محمد کا کہنا ہے ایسا لگتا ہے مجھے بھارت میں رہنے کا […]