ڈیرن سیمی کو پاکستانی شہریت اور سول اعزاز کے بعد ایک اور چیز دینے کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی )کراچی پریس کلب نے پاکستان سپرلیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور سر ویوین رچرڈز کو تاحیات اعزازی ممبر شپ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔نجی ٹی وی نیوز کی رپورٹ کے مطابق […]

پنجاب یونیورسٹی، دو امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

لاہور (پی این آئی)پنجاب یونیورسٹی نے محمد عثمان عسکری ولد عبد الحمید عسکری کوانٹرنیشنل ریلیشنز کے مضمون میں ان کے ’چین کے جنوبی بحریہ چین میں ویتنام اور فلپائن کے ساتھ سرحدی تنازعات اور امریکی پالیسی تحزویراتی استحکام کے تناظر میں (2011-2018)‘ کے موضوع پر […]

ماڈل ایان علی نے لمبے عرصے کے بعد سوشل میڈیا پر پیغام جاری کر دیا

پاکستان فیشن انڈسٹری کی مقبول ترین ماڈل و گلوکارہ ایان علی نے طویل عرصے بعد سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو پیغام دے دیا۔ایان علی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ساتھ ساتھ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بھی یہ پیغام جاری کیا۔ماڈل نے اپنے […]

پنجاب یونیورسٹی، ’ایمرجنگ ٹرینڈز ان ارتھ اینڈ انوائرنمنٹل سائنسز‘ بین الاقوامی کانفرنس آج ہو گی

لاہور (پی این آئی)پنجاب یونیورسٹی کالج آف ارتھ اینڈ انوائرنمنٹل سائنسز کے زیر اہتمام ’ایمرجنگ ٹرینڈز ان ارتھ اینڈ انوائرنمنٹل سائنسز‘ کے موضوع پر دوسری تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب بروز بدھ (آج) صبح 10بجے لاء کالج آڈیٹوریم میں منعقد ہوگی۔ اس […]

حکومت نے2بڑے کالجز بندکرنے کا فیصلہ کرلیا

لاہور(پی این آئی) حکومت نے 2 ٹیکنالوجی کالجز بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، ٹیکنالوجی کالج رائیونڈ اور انسٹیٹیوٹ آف ایمرجنگ ٹیکنالوجی بندکرکے اثاثہ جات پنجاب تیانجن یونیورسٹی کو منتقل کردیے جائیں گے، کالجز کے اساتذہ اور طلباء کے مستقبل کا فیصلہ تاحال نہیں کیا […]

بیروزگاروں کے لیےبڑی خوشخبری،وزیراعظم عمران خان نے شاندار اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ 2020 لوگوں کو روزگار اور نوکریاں دینے کا سال ہوگا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں کم لاگت گھروں کی تعمیر کے لیے بلا سود قرضوں کی فراہمی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم […]

بارشوں کا نیا سلسلہ شروع، محکمہ موسمیات نےوارننگ دیدی

کراچی (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے بدھ سے ہفتہ تک ملک بھر میں گر ج چمک کے ساتھ بارشوں کی نوید سنادی ہے جبکہ کراچی سمیت زیریں سندھ میں جمعرات اورجمعہ کوگرد آلودہوائیں چلنے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں بارش برسانے والا […]

شاہد خا قان عباسی نے مریم نواز کی عدم موجودگی میں نواز شریف کی سرجری نہ کرانے کے فیصلے کو نامناسب قرار دیدیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے پارٹی قائد نواز شریف کی جانب سے مریم نواز کی عدم موجودگی سرجری نہ کرانے کے فیصلے کو نامناسب قرار دے دیا۔نجی نیوز چینل کے پروگرام میں شریک سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے […]

وزیراعظم عمران خان نے ڈیرن سیمی اور جاوید آفریدی کو اپنے آفس طلب کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان سے ڈیرن سیمی ، ہاشم آملہ اور جاوید آفریدی کی بدھ کو ملاقات ہوگی۔پشاورزلمی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے غیرملکی کرکٹر اور پشاورزلمی کے کپتان ڈیرن سیمی ، غیر […]

نیا پاکستان ہاوسنگ سکیم کے افتتاح کی تاریخ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نیا پاکستان ہاؤسنگ کا 11 مارچ کو باقاعدہ افتتاح کریں گے، نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کو پورے ملک میں لے کرجائیں گے، تین میگا پراجیکٹ پر کام کررہے ہیں ، ایک میگا پراجیکٹ […]

close