سعودی مالک نے پاکستانی ملازم کو 42سال ملازمت پوری کرنے پر سونے کی اینٹ انعام میں دیدی

ریاض (پی این آئی) 42 سال ملازمت کرنے والے پاکستانی کو سعودی مالک نے سونے کی ا ینٹ تحفے میں دےدی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی مالک نے پاکستانی ملازم کو 42 سالہ ملازمت کرنے پر پر سونے کی اینٹ تحفے میں دی ۔ سوشل میڈیا […]

بیرون ملک مقیم پاکستانی ڈاکٹروں کیلئے شاندار خوشخبری

راولپنڈی(پی این آئی): معاون خصوصی ڈاکٹرظفرمرزا کا کہنا ہے کہ یاران وطن کےنام سےپروگرام کاآغاز کر رہے ہیں، جس کے تحت بیرون ملک مقیم پاکستانی ڈاکٹروں کو اپنے ملک میں کام کرنےکاموقع ملے گا۔معاون خصوصی ڈاکٹرظفرمرزا نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا حکومت شعبہ […]

نئی ٹیسٹ ریکنگ جاری، بابراعظم اور ان کی مداحوں کیلئے شاندار خوشخبری

دبئی(پی این آئی)ٹیسٹ رینکنگ میں بابر اعظم کی پانچویں پوزیشن سے فوری خطرہ ٹل گیا۔تازہ ترین اکھاڑ پچھاڑ نے پاکستانی ماسٹر بیٹسمین بابر اعظم پرکوئی اثر نہیں ڈالا اور ٹیسٹ رینکنگ میں ان کی 5ویں پوزیشن برقرار ہے جب کہ اسد شفیق بھی ترقی پاکر […]

عالمی بینک نے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے اربوں ڈالرزکے امدادی پیکیج کا اعلان کر دیا

عالمی بینک نے مہلک وائرس کورونا سے نمٹنے کے لیے 12 ارب امریکی ڈالر کے پیکیج کا اعلان کردیا۔عالمی بینک کے اعلامیے کے مطابق کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ترقی پذیر ممالک کو 12 ارب ڈالر کی امداد فراہم کی جائے گی۔برطانوی نشریاتی ادار […]

بھارت نے پاکستان کا پانی روکنے کیلئےکیا کرنے جا رہا ہے؟ منصوبہ بنالیا

نیو دہلی(پی این آئی)بھارت نے پاکستان کا پانی روکنے کا ایک اور منصوبہ بنایا ہے جس کے تحت بھارت دریائے راوی اور اجھ دریا کا پانی پاکستان آنے سے روکنے کے لئے دریاؤں کا رخ تبدیل کررہا ہے،دریائے راوی کی ایک شاخ مقبوضہ کشمیر سے […]

ماہرہ خان ڈرامہ نگارخلیل الرحمان قمر کیخلاف میدان میں آگئیں

کراچی(پی این آئی)معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمرایک ٹی وی شو میں خاتون کے ساتھ نامناسب طرزتکلم اختیارکرنے کی وجہ سے ایک بار پھرشدیدتنقید کی زد میں ہیں۔ایک ٹی وی شوکے دوران خلیل الرحمان قمر کی جانب سے خواتین کے حقوق کیلئے کام کرنے والی […]

پی آئی اے کے نئے چیئرمین کی تعیناتی کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی کابینہ نے پی آئی اے کے نئے چیئرمین کی تعیناتی اور نادرا اکاؤنٹس کے آڈٹ کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں 13 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ […]

ڈونلڈ ٹرمپ کا افغان طالبان کے سربراہ سے رابطہ،یقین دہانی کرا دی

کابل(پی این آئی): امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طالبان کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ ملا عبدالغنی برادر سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔وہائٹ ہاؤس میں رپورٹرز سے بات کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے بتایا کہ طالبان رہنما سے مفید گفتگو ہوئی۔ انہوں ںے کہا […]

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان ترکی کے ساتھ ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(پی این آئی): وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان ترکی کے ساتھ کھڑا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے ترک صدر رجب طیب اردوان کو ٹیلی فون کرکے ترک فوجیوں کی ہلاکتوں پر گہرے دکھ اور افسوس کا […]

کورونا وائرس کے 6نئے کیسز کی تصدیق کر دی گئی

ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کے 6 نئے کیسز کی تصدیق کر دی گئی۔ نئے سامنے آنے والے کیسز میں کورونا وائرس کا شکار افراد میں سے دو کا تعلق اٹلی سے، دو کا روس سے، ایک کا جرمنی سے […]

close